فارمی انڈے

فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ،ٹرپل سنچری مکمل کر لئے

لاہور( نمائندہ خصوصی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مسلسل 18ویں روز بھی 595روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزیدایک روپے اضافے سے 300روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

ااوپن مارکیٹوں میں کئی مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخ

اپنا تبصرہ بھیجیں