سید عاصم منیر

سیلاب سے متاثرہ تمام مذہبی مقامات کو اصل حالت میں بحال کیا جائیگا، فیلڈ مارشل

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ سیلاب سے متاثرہ تمام مذہبی مقامات کو اصل حالت میں بحال کیا جائیگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

عباسی شہید اسپتال کے ہڑتال کرنیوالے ڈاکٹرز کو شوکاز دے کر فارغ کرنے کا کہا ہے: مرتضی وہاب

کراچی (نمائندہ خصوصی)میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز اگر بلیک میل کریں گے تو یہ افسوس ناک ہے، عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرز سمجھ رہے ہیں کہ دبا ؤمیں لا کر تنخواہوں میں اضافہ کروالیں گے، عباسی مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، پاکستان کو مطلوب افراد سے متعلق تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے دوبارہ ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ امور، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بھارت کو آبی جارحیت کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بھارت کو آبی جارحیت کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جنگ میں بدترین شکست کے بعد بھارت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

علی محمد خان اور عادل بازئی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہدایت پر علی محمد خان اور عادل بازئی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہوگئے۔ رکن اسمبلی علی محمد خان نے قومی اسمبلی کی قائمہ مزید پڑھیں

جنگ عظیم

امریکی رکنِ کانگریس کا تائیوان کا غیر قانونی دورہ ایک چین کے اصول اور چین-امریکہ تین مشترکہ اعلامیوں کی سنگین خلاف ورزی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی رکنِ کانگریس کے تائیوان کے غیر قانونی دورے کے حوالے سے کہا کہ چین ہمیشہ سے امریکہ اور تائیوان کے درمیان کسی بھی قسم مزید پڑھیں

جنگ عظیم

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے نظریاتی اور سیاسی کام اور قومی اتحاد سے متعلق قوانین و ضوابط پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے “کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے نظریاتی اور سیاسی کام سے متعلق قواعد و ضوابط” کا جائزہ لینے اور “قومی اتحاد اور ترقی کے فروغ پر عوامی جمہوریہ چین کے مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سیلاب سے تباہی، شرجیل میمن کا پنجاب حکومت کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی) سینئروزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پنجاب میں سیلاب سے تباہی ہوئی ہے۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں مدد کی ضرورت ہوئی تو سندھ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ٹک ٹاک کے باعث ہونے والے جھگڑے کے مقدمے میں ملزم کمرہ عدالت سے گرفتار

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک کے باعث ہونے ہونے والے جھگڑے کے مقدمے میں ملزم تجمل حسین کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی،عدالت نے پولیس کو موقع پر ہی گرفتاری کی اجازت دی، جس پر مزید پڑھیں