شی جن پھنگ

چین اور ترکیہ کے تعلقات میں اعلیٰ سطح کی ترقی کو برقرار رکھنا دونوں ممالک کے بنیادی مفاد میں ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ سے 2025 شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے تھیان جن میں موجود ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ملاقات کی ۔ اتوار کے روزشی جن پھنگ نے اس مزید پڑھیں

محمد شہباز شریف

وزیراعظم پاکستان اور ترکیہ کے صدر کے درمیان ملاقات ،پاک ـترک تعلقات کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا

تیانجن (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے چین کے شہر تیانجن میں ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے موقع پر جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے دو طرفہ ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے مزید پڑھیں

سبزیوں ،پھلوں

شدید بارشوں ،بد ترین سیلاب سے فصلیں تباہ ہونے ،ترسیل میں رکاوٹوں کے باعث سبزیوں ،پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)شدید بارشوں اور بد ترین سیلاب سے فصلیں تباہ ہونے اور ترسیل میں رکاوٹوں کے باعث سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ شروع ہو گیا ، سرکاری نرخنامے میں بھی کئی سبزیوںکی قیمتیں بڑھا دی مزید پڑھیں

مچھلی برآمدات

پاکستان کو امریکا میں مچھلی کی برآمدکی اجازت مل گئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کو امریکا میں مچھلی برآمدات کی اجازت مل گئی جس سے سمندری خوراک کے ذریعے بھاری مقدار میں زرمبادلہ آئے گا۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چودھری نے کہا کہ پاکستان کو امریکا مزید پڑھیں

عظمی بخاری

مشکل کی گھڑی میں بھی مخصوص ٹولہ گندی سیاست کررہا، عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص ٹولہ مشکل کی گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہمدردی کی بجائے گندی سیاست کررہا ہے، پنجاب حکومت اپنے وسائل سے شہریوں کو تمام امدادی سرگرمیاں مہیا کررہی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

میرا شہر پی ٹی آئی، ٹھیکیدار اور بیورو کریٹس نے ملکر تباہ کیا، پیچھا نہیں چھوڑوں گا، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میرا شہر (سیالکوٹ) پاکستان تحریک انصاف کی مقامی قیادت، ٹھیکیدار زیڈ کے بی اور چند بیورو کریٹس نے مل کر تباہ کر دیا، میں قبر تک ان کا پیچھا مزید پڑھیں

شہباز شریف

چینی ٹیکنالوجی اور طریقے قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے سودمند ثابت ہوں گے، وزیراعظم

تیانجن (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے قومی سطح پر بھرپور کوششیں جاری ہیں، چین کی جدید ٹیکنالوجی اور طریقے پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے میں سود مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چین اپنے قومی حالات کے مطابق ترقی کا راستہ تلاش کرنے میں مالدیپ کی حمایت جاری رکھے گا، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ اور 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چین اور آرمینیا کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ سے2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت مزید پڑھیں