طلال چوہدری

راولپنڈی اسلام آباد کو پانی کی فراہمی کے میگا پراجیکٹ کے لئے وزیر اعظم نے اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دی ہے،طلال چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ راولپنڈی اسلام آباد کو پانی کی فراہمی کے میگا پراجیکٹ کے لئے وزیر اعظم نے وزیر داخلہ کی سربراہی میں اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دی ہے،پانی مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی ورسک روڈ پشاور کے قریب گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ورسک روڈ پشاور کے قریب گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ خیبرپختونخوا پولیس کے شہید انسپکٹر علی حسین کو سلام پیش کرتے ہیں۔ اپنے بیان میں وزیرداخلہ مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کی کرک میں ایف سی کی گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

پشاور (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کرک میں ایف سی کی گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔ اپنے بیان میں گورنر مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کانامور سول سرونٹ جی ایم سکندر کی رحلت پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نامور سول سرونٹ جی ایم سکندر کی رحلت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم کی تعلیمی، انتظامی اور بالخصوص سماجی شعبوں میں خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ جاری مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر زر داری سے عمان کے سفیر کی ملاقات،تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے عمان کے سفیر فہد سلیمان خلف الخاروصی نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی جس میں تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

ماہر معاشیات

امریکی معیشت کساد بازاری کے دہانے پر ہے ، ماہر معاشیات

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ روزگار کے اعداد و شمار  کے مطابق،  جولائی میں امریکی غیر زرعی شعبے میں  نئی ملازمتوں کی تعداد مارکیٹ کی توقعات سے بہت کم رہی۔ اس کے علاوہ، امریکی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل میں فلسطین.اسرائیل تنازع پر کھلی بحث، چین کی جانب سے فوری جنگ بندی کی اپیل

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین.اسرائیل تنازع پر کھلا اجلاس منعقد کیا، جس میں غزہ پٹی میں حماس کے زیرحراست 50 سے زائد یرغمال افراد کی سلامتی پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

ڈیڈ ٹو رائٹس

نان جنگ قتل عام کے موضوع پر بنائی جانے والی فلم باکس آفس چارٹ میں سرفہرست

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)آن لائن پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق ، اگست 2025 میں چین میں فلموں کا کل باکس آفس (پری سیلز سمیت) 1.5 بلین یوآن سے تجاوز کر گیا،جس میں نان جنگ قتل عام کے موضوع مزید پڑھیں

چین۔لاؤس ریلوے

چین۔لاؤس ریلوے سے درآمدی اور برآمدی سامان 3.43 ملین ٹن سے تجاوز کر گیا 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صوبہ یون نان کے کھون منگ کسٹمز کے مطابق رواں سال کے پہلے سات ماہ میں چین-لاؤس ریلوے کے ذریعے سامان کی درآمد اور برآمد 3.43 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی، جس کی مالیت 15.4 مزید پڑھیں

چینی وزارتِ تجارت

چینی وزارتِ تجارت کا درآمدی گائے کے گوشت پر حفاظتی اقدامات کی تحقیقاتی مدت میں توسیع کا فیصلہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) عوامی جمہوریہ چین کے “حفاظتی اقدامات کے ضوابط” کے تحت، چینی وزارتِ تجارت نے 27 دسمبر 2024 کو اپنے 2024 کے اعلان نمبر 60 کے ذریعے درآمدی گائے کے گوشت پر حفاظتی اقدامات کی باضابطہ تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔ مزید پڑھیں