لاہور ہائی کورٹ

حکومت ماحولیات کے تحفظ کیلئے سنجیدہ نظر آ رہی ہے’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور(نمائندہ خصوصی) سموگ کے تدارک کیس کی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حکومت ماحولیات کے تحفظ کیلئے سنجیدہ نظر آ رہی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر جسٹس شاہد مزید پڑھیں

کھجور

پاکستان کھجور پیدا کرنے والا دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا

مکوآنہ(نمائندہ خصوصی) پاکستان کھجور پیدا کرنے والا دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے اور ملک کے چاروں صوبوں میں کھجور کے وسیع باغات موجود ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کھجور کی کاشت اور پیداوار کے حوالے سے ایک تحقیقی رپورٹ میں مزید پڑھیں

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ

فیصل آباد،انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12 ستمبر کو کیا جا ئے گا

مکوآنہ(نمائندہ خصوصی) بورڈزآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 12 ستمبر کو کیا جا ئے گا۔ اعلی و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے ترجمان ساجد نقوی کے مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاک چین اکنامک کوریڈور خطے کی ترقی کا منصوبہ ہے، احسن اقبال

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پاک چین اکنامک کوریڈور خطے کی ترقی کا منصوبہ ہے۔ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے بیجنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک پاکستان مزید پڑھیں

امیر مقام

آج سیاسی سرگرمیوں نہیں کشمیریوں سے یکجہتی کا دن ہے، امیر مقام

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا کہ یوم استحصال کشمیر آج بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی احتجاج کیلئے 5 مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

یوم استحصال کشمیر، بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا،عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے، پاکستان کا ہر شہری کشمیریوں کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

5 اگست کا بھارتی اقدام کشمیری عوام کے حق خودارادیت کو دبانے کی کوشش تھی، ایاز صادق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) 5 اگست کا بھارتی اقدام کشمیری عوام کے حق خودارادیت کو دبانے کی ناکام کوشش تھی۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ 5 اگست مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

دیرپا امن کا قیام مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے جڑا ہوا ہے، علی امین گنڈاپور

پشاور (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دیرپا امن کا قیام مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے جڑا ہوا ہے، کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق تنازع کے حل تک خطہ امن و استحکام مزید پڑھیں

اسحق ڈار

کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر حل ہونے تک سفارتی امداد جاری رکھے گا، کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ یوم استحصال کشمیر پر تقریب سے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بھارت نے کشمیر کو ہڑپ کرنے کا خواب دیکھا، ہم نے غاصبوں کو مٹی میں دفن کر دیا، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیر کو ہڑپ کرنے کا خواب دیکھا، ہم نے غاصبوں کو مٹی میں دفن کر دیا۔ یوم استحصالِ کشمیر کے موقع پر پشاور میں نکالی گئی مزید پڑھیں