پوپ لیو

پوپ لیو کا غزہ جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

ویٹیکن سٹی(نمائندہ خصوصی)پوپ لیو نے عالمی برادری سے تقریبا دو سال سے جاری غزہ تنازعہ ختم کرنے کے لیے ایک “پرزور اپیل کی اور ایک مستقل جنگ بندی، قیدیوں کی رہائی اور انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا۔ پوپ مزید پڑھیں

صدر الہام علیوف

شام اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کردار ادا کر رہے ہیں ، آذربائیجان

باکو (نمائندہ خصوصی)آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل اور شام کے درمیان ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے اور مشرقِ وسطی میں امن قائم کرنے میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتا ہے۔ عرب مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

یہ سیاست کا نہیں متحد ہو کرسیلاب اور موجودہ غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنے اور بہتر سے بہتر کام کرنے کا وقت ہے، عبدالعلیم خان

ا سلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مواصلات اور صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ یہ سیاست کا نہیں متحد ہو کرسیلاب اور موجودہ غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنے اور بہتر سے بہتر کام کرنے کا مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

پنجاب کے دریاؤں میں شدید طغیانی ، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے اپیل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے صوبہ پنجاب کے دریاؤں میں پیدا ہونے والی شدید طغیانی اور بڑھتی ہوئی سیلابی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مخیر حضرات، فلاحی تنظیموں اور تمام متعلقہ اداروں مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بھارتی آبی جارحیت کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی اور بغیر پیشگی اطلاع کے سپل ویز کھولنے اور پانی چھوڑنے کے عمل کو کھلی آبی جارحیت اور بین الاقوامی مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

نوجوانوں کو قریب لانے کیلئے میرٹ، بہتر طرز حکمرانی ،ڈائیلاگ کو فروغ دینا ہوگا، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت سے ناراضگی اور گلے شکوے اپنی جگہ مگر ریاست نے کوئی گناہ نہیں کیا نوجوانوں کو قریب لانے کے لیے میرٹ، بہتر طرز حکمرانی اور ڈائیلاگ کو فروغ مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو زرداری

خاتون اول آصفہ بھٹو کا پنجاب میں سیلاب کی صورتحال پر اظہار تشویش

کراچی(نمائندہ خصوصی) خاتون اول آصفہ بھٹو نے پنجاب میں سیلاب کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا۔ خاتون اول آصفہ بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا کہ ضرورت مند بھائی، بہنوں کو جتنا زیادہ ممکن ہو ریلیف ملنا چاہئے، مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

قوم سیلاب سے پیدا مشکلات کا حوصلے سے مقابلہ کرے گی، زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں سیلاب اور بارشوں سے نقصانات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدرمملکت نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت مزید پڑھیں

شنگھائی

شنگھائی تعاون تنظیم کی تھیانجن سمٹ کے لیے چائنا میڈیا گروپ کی میڈیا کوریج کا باقائدہ آغاز

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 2025 شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ 31 اگست سے یکم ستمبر تک چین کے شہر تھیانجن میں منعقد ہوگی۔ چائنا میڈیا گروپ نے رپورٹنگ، کثیر لسانی نشریات ، اور ثقافتی پروگرامز کی پروڈکشن کے لئے 760 سے زائد مزید پڑھیں

ورکشاپ

ہمارا پلیٹ فارم مزید وسیع ہو گیا ہے ، پاکستان میں لوبان ورکشاپ کے طالب علم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) عمر پاکستان میں قائم لوبان ورکشاپ کے ایک طالب علم ہیں۔پاکستان لوبان ورکشاپ تھیانجن ماڈرن ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل کالج اور پاکستان کے تعاون سے قائم کی گئی تھی، اور اس نے 2018 میں اپنے کام کا مزید پڑھیں