سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے قتل و دیگر فوجداری مقدمات کیلئے نیا پرفارما جاری کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے قتل اور دیگر فوجداری مقدمات کے لیے ایک اہم پرفارما جاری کیا ہے جس کے تحت اب کیس کی تمام بنیادی معلومات ایک صفحے کے فارم پر جمع کرانا لازمی ہوگا۔ اس پرفارما مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

ملزم ارمغان کیخلاف اقدام قتل کے کیس کا چالان عدالت میں جمع

کراچی(نمائندہ خصوصی)ملزم ارمغان کے خلاف پولیس مقابلے اور اقدام قتل کے کیس کاچالانا تفتیشی افسر نے انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع کروا دیا۔ چالان کے متن کے مطابق ملزم سے 2 رائفلز اور بھاری تعداد میں گولیاں ملیں، ملزم مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

9 مئی کیسز،اعجاز چوہدری کا سزا معطلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینیٹر اعجاز چوہدری نے 9مئی کے مقدمات میں سنائی گئی سزاں کی معطلی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ اعجاز چوہدری کی جانب سے ایڈووکیٹ میاں علی اشفاق نے سزا مزید پڑھیں

بیلاروس

چین شنگھائی تعاون تنظیم کی ترقی کا “انجن” ہے، صدر بیلاروس

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)جولائی 2024 میں بیلاروس نے باضابطہ طور پر شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت اختیار کی۔ 2009 میں ڈائیلاگ پارنٹر بننے سے لے کر 2015 میں مبصر ملک بننے تک اور پھر 2024 میں شنگھائی تعاون تنظیم کا 10 مزید پڑھیں

شنگھائی

ایس سی او تھیان جن سربراہ اجلاس شنگھائی تعاون تنظیم میں ایک نئے باب کا آغاز کرے گا، صدر تا جکستان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) تاجکستان ، شنگھائی تعاون تنظیم کے بانی رکن ممالک میں سے ایک ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے تھیان جن سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی مزید پڑھیں

چائنا کوسٹ گارڈ

عالمی خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کرنا چاہیے، سی جی ٹی این سروے نتائج

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے 38 ممالک کے 8873 افراد پر مشتمل ایک تازہ سروے سے پتہ چلا کہ جواب دہندگان نے شنگھائی تعاون تنظیم میں عملی تعاون کے اہم ثمرات مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

سیلاب سے چھ لاکھ افراد متاثر ،اربوں روپے کے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے’ محمد جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلاب اور اس کے نتیجے میں تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

عدالت

شاہ ریز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل پر جیل منتقل

لاہور (نمائندہ خصوصی) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان کے بھانجے شاہ ریز خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ لاہور انسداد دہشتگری عدالت کے جج منظر علی گل جناح ہاؤس کیس مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

سیلاب سے 15 لاکھ 16 ہزار لوگ متاثر، 30 افراد جاں بحق ہوئے، مریم اورنگزیب

لاہور (نمائندہ خصوصی) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں تین دریاؤں کے سیلابی پانی سے دو ہزار موضع جات، 15 لاکھ 16 ہزار 603 لوگ متاثر ہوئے ہیں، جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو مزید پڑھیں