احسن اقبال

27 ویں ترمیم کیلئے اتفاق رائے ہو چکا ، صوبائی خود مختاری ختم نہیں کرینگے، احسن اقبال

لندن(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم کیلئے اتفاق رائے ہو چکا ، صوبائی خود مختاری ختم کرنیکاکوئی ارادہ نہیں۔ وفاقی وزیراحسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوکل گورنمنٹ مزید پڑھیں

فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید8روپے کلو اضافہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید8روپے اضافے سے 461روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 318روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے 344روپے فی مزید پڑھیں

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر جاری مہنگائی کی لہر میں معمولی کمی ریکارڈ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح صفر اعشاریہ پانچ نو فیصد کم ہوئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح چار اعشاریہ ایک آٹھ فیصد پر آگئی۔ مسلسل 5 ہفتوں سے بڑھتی ہوئی مزید پڑھیں

کمزور انرجی سیکٹر، ناقص ادارہ جاتی اصلاحات، محدود ٹیکس نیٹ معیشت کیلئے بڑے چیلنجز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف نے پاکستان میں کمزور انرجی سیکٹر، ناقص ادارہ جاتی اصلاحات، کمزور گورننس، کاروبار کے لیے غیر سازگار ماحول، کم برآمدات اور محدود ٹیکس نیٹ کو معیشت کے بڑے چیلنجز قرار دے دیا۔ ایس مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اکتوبر میں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 75 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک

کراچی (نمائندہ خصوصی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اکتوبر میں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 75 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک نے کہا کہ 31 اکتوبر کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں مزید پڑھیں

محمد سجاد

ورلڈ اسنوکر،محمد سجاد شکست کے بعد چیمپئن شپ سے باہر

دو حہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے محمد سجاد اسنوکر کی عالمی چیمپئن شپ میں امریکی حریف سے شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان مزید پڑھیں

عروشہ سعید

عروشہ سعید نے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کی عروشہ سعید نے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق عروشہ سعید نے خواتین کی 57 کلوگرام کراش کیٹیگری میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ یہ تمغہ مزید پڑھیں

جہاں آرا عالم

بنگلادیش کی ویمن کرکٹر جہاں آرا عالم کے لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کا فیصلہ

ڈھاکہ (نمائندہ خصوصی)بنگلادیش کرکٹ بورڈ ویمن کرکٹر جہاں آرا عالم کے لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کریگا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق جہاں آرا عالم نے سابق سلیکٹر پر نامناسب رویے کے الزامات لگائے تھے اس حوالے سے سابق فاسٹ بولر مزید پڑھیں

فہیم اشرف

فہیم اشرف کادوسرے ون ڈے میچ میں شکست پر مایوسی کااظہار

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر فہیم اشرف نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں شکست پر مایوسی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ناکامی کا ذمہ دار کسی ایک کو نہیں قرار دیا جا مزید پڑھیں

جینس ٹیسا

ہدایت کار کے غیر مناسب رویے کی وجہ سے کام کرنے سے انکار کر دیا، جینس ٹیسا کا انکشاف

کراچی (نمائندہ خصوصی)اداکارہ و ماڈل جینس ٹیسا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ہدایتکار کے غیر مناسب رویے کی وجہ سے انہوں نے اس کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا۔ جینس ٹیسا نے حال ہی میں اے آر مزید پڑھیں