محسن نقوی

محسن نقوی کا اسلام آباد کے دو میگا پراجیکٹس دسمبر کے اوائل میں کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے دو میگا پراجیکٹس دسمبر کے اوائل میں کھولنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے دو بڑے ترقیاتی منصوبوں، ٹی چوک فلائی مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

پاکستان اور جرمنی امن، ترقی اور انسانی وقار کی مشترکہ اقدار کے حامل ہیں، مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور جرمنی امن، ترقی اور انسانی وقار کی مشترکہ اقدار کے حامل ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جرمن پارلیمنٹ کی رکن دِریا تُرک نَخباؤر نے ملاقات مزید پڑھیں

عظمی بخاری

نئے پراپرٹی آرڈیننس سے قبضہ مافیا کا مستقل راستہ روک دیا، عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے میں غریب اور کمزور طبقے کی زمینوں پر قبضے کا مستقل خاتمہ کر دیا، نئے پراپرٹی آرڈیننس کی منظوری سے قبضہ مافیا کا مزید پڑھیں

امیر مقام

ملک کا امن و امان سب سے مقدم، ملکر کردار ادا کرنا ہوگا’ امیر مقام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ ملک کا امن و امان سب سے مقدم ہے جس کیلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ مئی کے مہینے میں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا شہری کو سکیورٹی نہ دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی (ڈی آئی سی) کا شہری کو سکیورٹی فراہم نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس امجد رفیق نے شہری سیف مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خان

بدقسمتی سے اسمبلی فورمز کو احتجاج کا گڑھ بنا دیا گیا ہے’ ملک محمد احمد خان

لاہور(نمائندہ خصوصی)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے اسمبلی فورمز کو احتجاج کا گڑھ بنا دیا گیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ معاملات ایسے ہیں جن پر آپ مزید پڑھیں

طلال چوہدری

پاکستان کا اصولی موقف دنیا اور افغانستان نے تسلیم کیا، طلال چودھری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت برائے امور داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کا اصولی موقف دنیا نے بھی مانا اور ہمسائے نے بھی مانا ہے۔ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پہلی بار افغانستان کے ساتھ مزید پڑھیں

ٹیکس

ایف بی آر ایکشن کیلئے تیار، انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہ کروانے والے ہوشیار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی ڈیڈ لائن گزر گئی جبکہ ایف بی آر کی جانب سے اس بار توسیع نہیں کی گئی، اب گرفت ہوگی اور پنالٹی بھی لگے گی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 2 روپے مزید پڑھیں