وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)وائٹ ہاؤس نے صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافی پریس سیکریٹری اور دیگر اعلیٰ حکام کے دفاتر میں بغیر اجازت داخل نہیں ہو سکیں گے،نئی پالیسی کے مزید پڑھیں

پنجاب

بھارتی کبڈی ٹیم کا کھلاڑی دوستوں کے ساتھ جھگڑے میں قتل کردیا گیا

لدھیانہ (نمائندہ خصوصی)بھارتی ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ میں قومی سطح کے کبڈی کھلاڑی کو دوستوں کے ساتھ جھگڑے کے دوران گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 26 سالہ تیج پال سنگھ اپنے دو دوستوں کے ساتھ مزید پڑھیں

سلمان مرزا

پلیئنگ الیون میں ہوں یا نہ ہوں کوشش ہوتی ہے اچھا پرفارم کروں، سلمان مرزا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر سلمان مرزا کا کہنا ہے کہ پلیئنگ الیون میں ہوں یا نہ ہوں کوشش ہوتی ہے کہ اچھا پرفارم کروں اور پھر میچ وننگ کارکردگی ہو تو مزہ دوبالا ہوجاتا ہے۔ مزید پڑھیں

محمد اظہر الدین

اظہر الدین نے کانگریس کے وزیر کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کانگریس رہنما محمد اظہر الدین نے ایک شاندار تقریب کے دوران وزیر کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر تلنگانہ جیشنو دیو ورما نے بھارتی مزید پڑھیں

عمر اکمل

وقار یونس نے میرا کیریئر تباہ کیا، برداشت نہیں تھا کہ نیا بچہ گاڑی لے کر آرہا ہے، عمر اکمل

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ وقار یونس نے میرا کیریئر خراب کیا انہیں برداشت نہیں تھا کہ کل کا بچہ نئی گاڑی لے کر آرہا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹر عمر مزید پڑھیں

عمران ہاشمی

طلاق اور نان و نفقہ پر بنی فلم حق مذہب اسلام کے خلاف نہیں، عمران ہاشمی

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بولی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے اپنی آنے والی فلم حق پر شدید تنقید کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ ان کی فلم مذہب اسلام کے خلاف نہیں، نہ ہی اس میں کسی برادری اور قوام کو نشانہ مزید پڑھیں

دھرمیندر

89سالہ بھارتی لیجنڈری اداکار دھرمیندرا اسپتال منتقل، مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر ا کو ہسپتال منتقل کرنے کی خبر سامنے آنے کے بعد ان کے مداح پریشان ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 89 سالہ دھرمیندر ا کو جمعہ کو ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال مزید پڑھیں

سلمان خان

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے سلمان خان کو بہترین بھائی قرار دیدیا

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے سلمان خان کو بہترین بھائی قرار دے دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کی جانب سے اپنی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب کے سیشن کا مزید پڑھیں

روبی انعم

شوبز کی خواتین طلاق کو پروموٹ نہ کریں، یہ نہ کہیں شادی نہ کی جائے، روبی انعم

لاہور(نمائندہ خصوصی )تھیٹر کی نامور اداکارہ روبی انعم نے شوبز سے وابستہ خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ طلاق کو پروموٹ کرنے کے بجائے اس کی حوصلہ شکنی کریں اور سر عام کہیں کہ طلاق بری چیز اور برا مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا گلگت بلتستان کے پاکستان سے الحاق کے دن پر خصوصی پیغام

کراچی (نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گلگت بلتستان کے پاکستان سے الحاق کے دن پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا 1 نومبر 1947 کو پاکستان سے الحاق ہماری تاریخ کا روشن باب ہے۔ مزید پڑھیں