برائلر گوشت، فارمی انڈوںکے نرخ دسمبر 29, 2025December 29, 2025 20 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( نمائندہ خصوصی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 569روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت393روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت330روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔ Related