فارمی انڈے

برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(نمائندہ خصوصی ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت321روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں