برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ جنوری 11, 2026January 11, 2026 17 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(نمائندہ خصوصی ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت321روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔ Related