رانا ثناء اللہ

لاہور واقعے پر بہت افسوس ،گٹر کے ڈھکن لگانا وزیراعلیٰ کی ذمہ داری نہیں ہے،راناثناء اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ لاہور کے واقعے پر بہت افسوس ہے لیکن گٹر کے ڈھکن لگانا وزیراعلیٰ کی ذمہ داری نہیں ہے۔

ایک انٹرویومیں راناثناء اللہ نے کہاکہ لاہور میں جو واقعہ پیش آیا وہ انتہائی افسوسناک ہے لیکن گٹر کے ڈھکن لگانا وزیراعلیٰ کی ذمہ داری نہیں ہے۔انہوںنے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کے افسران کو طلب کیا اور ان کی سرزنش بھی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں