فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو کمی

لاہور( نمائندہ خصو صی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 29روپے کمی سے403روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے کمی سے278 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 200روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں