لاہور( نمائندہ خصوصی)شہر میں پرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 548روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت378روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 267روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔



