تمنا بھاٹیا

میرا مقصد صرف پیسہ جمع کرنا نہیں بلکہ اپنی الگ پہچان بنانا ہے،تمنا بھاٹیا

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بولی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا کا کہنا ہے کہ وہ کاروبار اور دولت بنانے کے اس پورے سفر سے بہت لطف اندوز ہو رہی ہیں، لیکن ان کا مقصد صرف پیسہ جمع کرنا نہیں بلکہ اپنی ایک الگ مزید پڑھیں

مومنہ اقبال

مومنہ اقبال کو دھمکیاں دینے کا کیس، ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(نمائندہ خصوصی)سیشن کورٹ نے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سمیرا کی عبوری ضمانت میں 2 جولائی تک توسیع کردی۔اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور مزید پڑھیں

سلطان راہی

مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نئیں مردا، سلطان راہی دلوں میں آج بھی زندہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)یہ کیسے ممکن ہے کہ پاکستانی فلمی تاریخ کا ذکر ہو اور سلطان راہی کا نام نہ آئے۔ وہ آواز، وہ انداز، وہ دبنگ مکالمے اور وہ گنڈاسے والا کردار، جس نے ایک دور میں سنیما گھروں پر مزید پڑھیں

طلال چوہدری

حکومت خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے،خواتین کا کردار قومی ترقی اور پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے، طلال چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان خواتین کو بااختیار بنانے اور قومی زندگی کے ہر شعبے میں ان کی موثر شمولیت کے لیے پرعزم ہے، خواتین کو بااختیار بنانا قومی ترقی، مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

بلوچستان کے نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کرنا صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ،وزیراعلیٰ

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اعلیٰ تعلیم کے فروغ، جامعات کی استعداد کار میں بہتری اور طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

کراچی کی تباہی و بربادی میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم برابر کی شریک ہیں ،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ضلع کیماڑی کے تحت سعید آباد چاندنی چوک بلدیہ ٹائون میں ممبر شپ مہم کے سلسلے میں لگائے گئے کیمپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

صوبے میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے،فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے 46ویں میڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنرنے کہاکہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے، پولیس اور ایف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

کیس کی ناقص تفتیش پرڈی پی او شیخوپورہ لاہور ہائیکورٹ طلب

لاہور( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے لڑائی جھگڑے کے مقدمے میں مبینہ ناقص تفتیش پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی پی او شیخوپورہ کو 29 جون کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد طارق مزید پڑھیں

عظمی بخاری

طارق طافو کا انتقال ناقابلِ تلافی نقصان ،موسیقی کی دنیا ایک عظیم فنکار سے محروم ہوگئی’ عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے نامور موسیقار، گلوکار اور موسیقی کے استاد طارق طافو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ طارق مزید پڑھیں