لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ ،میاں بیوی ساتھ نہ رہنے کے باوجود بھی خاتون حق مہر کی حقدار

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے رخصتی نہ ہونے یا میاں بیوی کے ساتھ نہ رہنے کے باوجود بھی خاتون حق مہر کی حقدار ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے خلع کی صورت میں حق مہر کی واپسی سے متعلق اہم قانونی نکتہ مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

مومنہ اقبال کو دھمکیاں دینے کا کیس،ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (نمائندہ خصوصی)سیشن کورٹ نے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سمیرا کی عبوری ضمانت میں 2جولائی تک توسیع کردی۔اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں لیگی ایم پی اے مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

آڈیٹر جنرل کی رپورٹس میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں ،بے نظیر انکم سپورٹ میں کرپشن تشویشناک ہے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے آڈیٹر جنرل کی جانب سے مالی سال 2024ـ25 کے حکومتی اکاؤنٹس سے متعلق جاری کردہ رپورٹس میں سامنے آنے والی سنگین مالی بے ضابطگیوں اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو زرداری

خواتین سفارتکار عالمی امن اور تعاون میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں: آصفہ بھٹو

کراچی(نمائندہ خصوصی) خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ خواتین سفارت کار عالمی امن اور تعاون میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں۔ اپنے پیغام میں آصفہ بھٹو مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خواتین سفارتکاروں کے عالمی دن پر خواتین کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اقوامِ متحدہ سمیت عالمی فورمز پر خواتین سفارت کار پاکستان کا مؤقف مؤثر انداز مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

ہنرمند نوجوان ہی پاکستان کا روشن مستقبل، بیرونِ ملک مواقع سے فائدہ اٹھائیں: مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ہنرمند نوجوان ہی پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، ہنر مند نوجوان نہ صرف اپنے خاندانوں کی بہتر کفالت کر سکتے ہیں بلکہ ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ بھی ہیں۔ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پی ٹی آئی نے سیاسی رواداری کے کلچر کو برباد کر دیا، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایوان کا تقدس یقینی بنانا ہر رکن کی ذمہ داری ہے، پی ٹی آئی نے سیاسی رواداری کے کلچر کو برباد کر دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ مزید پڑھیں

درآمدات

یکم جولائی سے درآمدی گاڑیوں پر نئی ڈیوٹی اور ٹیکس شرح کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) یکم جولائی سے گاڑیوں کی مختلف کیٹیگریز پر عائد ٹیکسز میں رد و بدل کردیا گیا۔ پارلیمنٹ سے منظور شدہ فنانس بل کے تحت وفاقی حکومت نے یکم جولائی سے درآمدی گاڑیوں پر نئی ڈیوٹی اور ٹیکس مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا مثبت زون میں آغاز

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان مزید پڑھیں