سردار سلیم حیدر

اہلِ بیت سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، حضرت امام حسین کی قربانی چراغِ ہدایت ہے’گورنر پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی)گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان نے کہا ہے کہ اہل بیت سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے،حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانی چراغِ ہدایت ہے،واقعہ کربلا ایثار و قربانی اور یکجہتی کا درس دیتا ہے،حق کی بقا،اسلام کی مزید پڑھیں

وائٹ پیپر کا اجراء

عملی افادیت ہی تکنیکی اختراع کے معیار کو جانچنے کا معیار ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سی ایم جی کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے عالمی ناظرین کے لیے کیے گئے ایک عوامی سروے کے مطابق 93.4 فیصد عالمی شرکاء کا ماننا ہے کہ چین کے پاس ایک نہایت وسیع مارکیٹ مزید پڑھیں

چین

چینی صدر کا کسانوں کی زندگی بہتر بنانے کے لیے رہنمائی کرنے کی ضرورت پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صوبہ شان ڈونگ کے شہر ڈہ چو کے اپنےدورے کے دوران، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے اس بات پر مزید پڑھیں

طلال چوہدری

حکومت اسلام آباد کو عالمی معیار کے جدید دارالحکومت میں تبدیل کرنے کیلئے پرعزم ہے،طلال چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اسلام آباد کو ایک جدید، پائیدار اور عالمی معیار کے دارالحکومت میں تبدیل کرنے کے لیے غیر معمولی اقدامات کر رہی ہے، پانی کی فراہمی، مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

معصوم بچیوں کے ساتھ درندگی کے واقعات پوری قوم کے ضمیر پر زخم ہیں، حلیم عادل شیخ

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے سرگودھا کی 9 سالہ معصوم بچی منتہی اور قائد آباد کی ننھی تین کلثوم کے ساتھ پیش آنے والے انسانیت سوز واقعات پر گہرے دکھ اور شدید غم مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے شزرا منصب کی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی شزرا منصب نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر مملکت نے وزیراعظم کو آئندہ سال کے لیے مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

عہدے تاحیات نہیں رہتے مگر عزت اور احترام کے رشتے قائم رہنے چاہئیں، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ عہدے تاحیات نہیں رہتے مگر عزت اور احترام کے رشتے قائم رہنے چاہئیں،قائد حزب اختلاف نے مجھ پر آئین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے، مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن سے دیرینہ تعلقات اور احترام کا رشتہ ہے تخلیہ میں ہونے والی گفتگو ہمیشہ راز رہیگی ، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن سے ان کے دیرینہ تعلقات اور احترام کا رشتہ ہے ، ان کے اور مولانا کے درمیان تخلیہ میں جو باتیں ہوئی ہیں وہ ہمیشہ مزید پڑھیں

رانا ثنا ء اللہ

عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ معاہدے میں شامل نکات پر پیش رفت جاری ہے ،مہاجرین نشستوں کا فیصلہ آئندہ اسمبلی کا دائرہ اختیار ہے ، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور و بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاہدے میں شامل عوامی فلاح اور تعمیر و ترقی کے حوالے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پاکستان مخالف بیانات اور ملکی اداروں اور شہدا کی توہین تشویشناک ہے، وزیردفاع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف بیانات اور ملکی اداروں اور شہدا کی توہین تشویشناک ہے، کشمیر پر انڈیا کیخلاف 5 جنگیں لڑی ہیں، اس کی سرحدوں کی حفاظت ہماری مسلح افواج مزید پڑھیں