مائیک ہیسن

انٹرنیشنل کرکٹ کے تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے کھلاڑیوں کی فٹنس ضروری ہے، مائیک ہیسن

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کے تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے کھلاڑیوں کا فٹ اور مضبوط ہونا ضروری ہے۔ پی سی بی ڈیجیٹل سے این سی اے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

واقعہ کربلا درحقیقت حق کی فتح، ظالم کیخلاف ڈٹ جانے ،ایثار و قربانی کا استعارہ ہے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے یوم عاشور کے موقع پر حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقاء کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دن کربلا کے میدان مزید پڑھیں

اکشے کمار

35برس تک فلمی دنیا میں کامیابی سے کام کرنا ایک غیر معمولی بات ہے،اکشے کمار

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے اپنے فلمی کیریئر کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایک وقت ایسا آیا جب مسلسل ایکشن فلمیں کرنے پر مجھے خود پر غصہ آنے لگا، مزید پڑھیں

نادیہ خان

کاسمیٹک طریقہ علاج کے بعد چہرہ اپنی سابقہ حالت میں واپس نہیں آتا،اداکارہ نادیہ خان

اہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے کاسمیٹک پروسیجرز کے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بعض اوقات یہ طریقہ علاج چہرے کی فطری خوبصورتی کو متاثر کر سکتے ہیں۔ مارننگ شو میں گفتگو کے مزید پڑھیں

دانش تیمور کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ہے، نمرہ شاہد

کراچی (نمائندہ خصوصی)اداکارہ نمرہ شاہد کا کہنا ہے کہ بتا بتا کر تھک چکی ہوں کہ دانش تیمور کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں۔حالیہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نمرہ شاہد نے کہا کہ دانش تیمور کی اداکاری مزید پڑھیں

افضل خان

ڈراموں میں مناسب اور جاندار کردار نہیں مل رہے، جان ریمبو

لاہور (نمائندہ خصوصی)شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جان ریمبو نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ڈراموں میں مناسب اور جاندار کردار نہیں مل رہے ہیں۔ اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو ان اداکاروں کی فہرست میں شامل ہیں جنہوں نے مزید پڑھیں

بیرسٹر دانیال چوہدری

حکومت راولپنڈی اسلام آباد میں پانی کے مسائل کے مستقل حل کے لئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے ، بیرسٹر دانیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت راولپنڈی اور اسلام آباد میں پانی کے مسائل کے مستقل حل کے لئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے ۔بدھ کو پارلیمنٹ ہاس کے مزید پڑھیں

حنا پرویز بٹ

سرگودھا واقعہ انتہائی افسوسناک، معصوم منتہیٰ کے قاتل کو نشانِ عبرت بنا دیا گیا ‘ حنا پرویز بٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن حنا پرویز بٹ نے سرگودھا میں سات سالہ بچی منتہیٰ کے مبینہ زیادتی کی کوشش کے بعد قتل کے دلخراش واقعہ پر گہرے دکھ اور شدید غم و غصے کا اظہار کیا مزید پڑھیں