مرتضیٰ وہاب

شہر قائد میں سڑکوں، پلوں کی تعمیر و بحالی جاری رہے گی،میئر کراچی

کراچی(نمائندہ خصوصی) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بجٹ میں شہری مسائل کے حل کو ترجیح دی گئی ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کونسل ہال میں خںطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں انفرا سٹرکچر، سڑکوں، پلوں اور مزید پڑھیں

سردار سلیم حیدر

ملک کو نقصان پہنچانے اور سازشیں کرنے والے پاکستان کے دشمن ہیں: گورنر پنجاب

میانوالی (نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ ملک کو نقصان پہنچانے والے اور سازشیں کرنے والے پاکستان کے دشمن ہیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے ہم نے ہمیشہ امن و استحکام، مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی، عطا تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے تاہم شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ایکس پر بیان میں کہا کہ شہریوں کے جان و مزید پڑھیں

نمائندہ خصوصی

ٹرمپ تجربہ کار سیاست دان، اپنے فیصلے خود کرتے ہیں: ولادیمیر پوتن

ماسکو (نمائندہ خصوصی) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایک تجربہ کار سیاست دان ہیں اور اپنے فیصلے خود کرتے ہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ نہیں لگتا کہ یورپی رہنماؤں نے مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان کی پاکستان رینجرز سندھ کیمپ پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کی یہ بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم مزید پڑھیں

نیر بخاری

پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ حکومت کو بجٹ سازی میں سپورٹ کیا،دونوں پارٹیوں کی سیاست اپنی اپنی ہے، نیئر بخاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی نیئرحسین بخاری نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ حکومت کو بجٹ سازی میں سپورٹ کیا،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی سیاست اپنی اپنی ہے۔ اپنے بیان میں نیئر حسین مزید پڑھیں

کومل عزیز خان

لڑکیوں کو اپنی تعلیم، خودمختاری کے حصول کیلیے مضبوط ہونا چاہیے، کومل عزیز

کراچی (نمائندہ خصوصی) کومل عزیز کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کو اپنی تعلیم، خودمختاری اور بنیادی حقوق کے حصول کے لیے مضبوط اور ثابت قدم ہونا چاہیے، نہ کہ معاشرے کے دباؤ کے آگے جھک جانا چاہیے۔ کومل عزیز خان مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی پاکستان رینجرز سندھ کے کیمپ پر بھارتی پراکسی کے دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کراچی میں پاکستان رینجرز سندھ کے کیمپ پر بھارتی پراکسی کے دہشتگردوں کے حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نیخوارجیوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

ایران پر پابندیاں ختم ہوتے ہی تیل خریدنے پر غور کریں گے: رانا تنویر حسین

مریدکے( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ایران پر پابندیاں ختم ہوتے ہی تیل خریدنے پر غور کریں گے۔ مریدکے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین مزید پڑھیں