حمزہ شہباز شریف

حمزہ شہباز نے سیاسی طور پر دوبارہ متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے سیاسی طور پر دوبارہ متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے،حمزہ شہباز شریف پارٹی کارکنوں کے مسائل حل کرنے کے ساتھ ساتھ پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے بھی سیاسی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

یہ نہیں ہو سکتا آپ جنوبی پنجاب کارڈ کھیلیں اور سندھ میں انتظامی یونٹس نہیں بن سکتے’عظمی بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہم پیپلز پارٹی کی کارکردگی پوچھتے ہیں تو وہ چھپاتے پھرتے ہیں،پیپلز پارٹی نے کراچی کے لوگوں کو ٹینکر مافیا کے حوالے کیا ہوا ہے، جبکہ وفاق کے خلاف جھوٹا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی ترک وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو، اسلامی ممالک کا اجلاس بلانے کی تجویز پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنمائوں نے حالیہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کی مزید پڑھیں

محسن نقوی

یورپ کیلئے انسانی سمگلنگ میں 47 فیصد کمی آئی ہے ، وزیر داخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی موثر حکمت عملی اور یورپی ممالک کے ساتھ اشتراکِ عمل کے نتیجے میں ایک برس کے دوران یورپ کے لیے انسانی سمگلنگ کی شرح میں مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

انسانی اسمگلنگ ایک سنگین عالمی جرم اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ ایک سنگین عالمی جرم اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے، مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحانی ریکارڈ کی واپسی سے متعلق درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) کے امتحانی جوابی پرچوں اور دیگر امتحانی ریکارڈ کی واپسی سے متعلق درخواست کی سماعت پر سندھ پبلک سروس کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس دیار خان سمیت 9 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے مزید پڑھیں

توصیف احمد

توصیف احمد چیف سلیکٹر عاقب جاوید کے بیان پر برس پڑے

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی شکست پر چیف سلیکٹر عاقب جاوید پر برس پڑے۔ نجی ٹی وی وگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر توصیف احمد نے کہا کہ مزید پڑھیں

نیمار

مزید برازیل کیلئے نہیں کھیلنا چاہتا،معروف فٹبالر نیمار نے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی

برازیلیا(نمائندہ خصوصی)معروف فٹبالر نیمار نے عالمی مقابلوں سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب مزید برازیل کیلئے نہیں کھیلنا چاہتے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کیلئے سب سے زیادہ گول اسکور کرنے والے 34 مزید پڑھیں