امیر مقام

ایکشن کمیٹی نے الیکشن فارم سے ریاست پاکستان سے وفاداری کی شق نکالنے کا مطالبہ کیا’امیر مقام

لاہور( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے الیکشن کے حلف نامے سے پاکستان سے وفاداری کی شق نکالنے کا مطالبہ کیا گیا، ہم مزید پڑھیں

شہباز شریف

اوورسیز پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے سفارتخانوں میں سہولیات میں اضافے، دستاویزات کے تصدیقی عمل کی مزید پڑھیں

عدالت

4 اکتوبر احتجاج کیس: علیمہ اور عظمیٰ خان اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے 4 اکتوبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے، جبکہ مزید پڑھیں

فی تولہ سونا

عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں دو روز بعد پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا ایک ہزار روپے مہنگا مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

سینئر ٹی وی فنکار محمد احمد کیساتھ ڈرامہ سیریل کے سیٹ پر پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت اور انتہائی افسوسناک ہے، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سینئر ٹی وی فنکار محمد احمد کے ساتھ ڈرامہ سیریل کے سیٹ پر پیش آنے والا واقعہ نہ صرف قابل مذمت بلکہ انتہائی افسوسناک ہے۔ جمعرات مزید پڑھیں

احسن اقبال

2026-27میں 4فیصد شرح نمو کا ہدف ‘اڑان پاکستان کے تحت اصلاحات مزید تیز کی جائیں گی، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ غیر یقینی عالمی حالات، جغرافیائی کشیدگی، توانائی کی عالمی رسد میں رکاوٹوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھا ئوکے مزید پڑھیں

مصنف

93لاکھ کے فلیٹ کے بدلے طلاق، شویتا تیواری کے سابق شوہر نے خاموشی توڑ دی

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بھارتی ٹیلی ویژن اداکار، مصنف اور پروڈیوسر راجہ چوہدری نے اپنی سابق اہلیہ شویتا تیواری کے اس دعوے پر خاموشی توڑ دی جس میں انہوں نے اپنی بیٹی پلک تیواری کے بجائے 93لاکھ روپے مالیت کا فلیٹ قبول کرنے مزید پڑھیں

میگن مورونی

میگن مورونی نے طبیعت خراب ہونے پر کنسرٹ وقت سے پہلے ختم کر دیا، روتی ہوئی اسٹیج سے اتر گئیں

نیویارک(نمائندہ خصوصی)امریکی گلوکارہ میگن مورونی پرفارمنس کے دوران اچانک روتی ہوئی اسٹیج چھوڑ کر چلی گئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق 28سالہ میگن مورونی کا کنسرٹ بعد ازاں منسوخ کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کی رات امریکی شہر ڈینور میں مزید پڑھیں

شاہد خان آفریدی

کراچی کی حالت دیکھ کر شرمندگی محسوس ہوتی ہے: شاہد آفریدی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کر دیا۔شاہد آفریدی شائقینِ کرکٹ میں بے حد مقبول رہے ہیں اور ملک بھر میں انہیں بھرپور پذیرائی مزید پڑھیں