اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی سی بی سے معلومات فراہمی کا حکم معطل کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان اور جنوبی افریقا کی ون ڈے سیریز سے حاصل آمدن، اخراجات اور دیگر تفصیلات فراہم کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کا حکم معطل کر دیا۔ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

سپریم کورٹ میں قتل کیس: ریاست نے ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لینے کی استدعا کر دی

کراچی (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں قتل کے مقدمے میں ملزم ذوالفقار کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران مزید پڑھیں

ضیا الحسن لنجار

شہدائے سندھ پولیس قوم کا سرمایہ ہیں، ان کے خاندانوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیر داخلہ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے یومِ شہدائے سندھ پولیس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ سندھ پولیس کے شہداء قوم کا قیمتی سرمایہ اور ایک محفوظ و پْرامن مستقبل کے حقیقی معمار ہیں۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،ایچ آئی وی پازیٹو سے بچوں کی ہلاکت کے معاملے سے متعلق کیس: سرکاری رپورٹ عدالت میں پیش

کراچی( نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی ہلاکتوں اور وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کے دوران حکومت سندھ کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ ریکارڈ کا مزید پڑھیں

اویس احمد خان لغاری

پاکستان کی سولر توانائی کی صلاحیت 38000 میگاواٹ تک پہنچ گئی،اویس لغاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ہمیں مخصوص اوقات میں سستی بجلی فراہمی کی اجازت نہیں دے رہا،حکومت کا ہدف 2035 تک صاف توانائی کا حصہ 90 فیصد تک بڑھانا ہے، مزید پڑھیں

سندھ کا معاملہ نسبتاًمختلف ہے،سندھ میں انتظامی یونٹس بنائے جائیں ‘مفتاح اسماعیل

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے سیکرٹری جنرل مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وہ صوبہ سندھ کی تقسیم کی بات نہیں کرتے لیکن جس علاقے کے عوام کی خواہش ہو وہاں نئے صوبے بنانے میں مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

این ایچ اے کا ریونیو 127 ارب ہو چکا، متعدد موٹرویز پر کام جلد شروع ہو گا،علیم خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہاہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا ریونیو 64 ارب روپے سے بڑھ 127 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ چکا ہے جس کی بدولت پاکستان اب بغیر کسی بیرونی مزید پڑھیں

محسن نقوی

شہدائے پولیس کی قربانیاں قومی تاریخ کا روشن باب ہیں،محسن نقوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہدائے پولیس کی قربانیاں قومی تاریخ کا روشن باب ہیں۔جاری کیے گئے بیان میں پولیس کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ مزید پڑھیں

فریال تالپور

یومِ شہدائے پولیس: فریال تالپور کا پولیس شہداء کو خراجِ عقیدت، قربانیوں کو قومی تاریخ کا روشن باب قرار

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر اپنے پیغام میں سندھ سمیت ملک بھر کے پولیس کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

یومِ شہدائے پولیس: بلاول بھٹو زرداری کا شہداء کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ سے اظہارِ یکجہتی

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں ملک بھر کے پولیس کے شہید افسران اور جوانوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں