اسماعیل بقائی

ایران اور عمان ہرمز پر معاہدے کے قریب ہیں، اسماعیل بقائی

تہران (نمائندہ خصوصی)ایرانی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے متعلق نئے بحری راستے پر معاہدے کے قریب ہیں۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ عمان کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت مزید پڑھیں

محسن رضائی

آبنائے ہرمز میں کسی دوسرے راستے کی اجازت نہیں دی جائے گی،ایران

تہران (نمائندہ خصوصی) ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے سینیئر مشیر میجر جنرل محسن رضائی نے واضح کیا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز میں کسی دوسرے راستے کی اجازت نہیں دے گا۔ مشیرسپریم لیڈر جنرل محسن رضائی نے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی،ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور تہران کے لیے یہ ایک “آخری موقع” ہے۔ واشنگٹن میں ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے بات کرتے مزید پڑھیں

مسعود پیزشکیان

کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتا تاہم قومی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پزشکیان

تہران (نمائندہ خصوصی) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران خطے میں کشیدگی بڑھانے کا خواہاں نہیں، تاہم ملکی سلامتی، قومی مفادات اور سرزمین کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ صدر مسعود پزشکیان نے مزید پڑھیں

مائیکل سمتھ

مائیکل سمتھ 2 سال کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

لاہور(نمائندہ خصوصی) جنوبی افریقہ کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر مائیکل سمتھ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مائیکل سمتھ کی تقرری کی تصدیق کر دی، مائیکل سمتھ ریڈ مزید پڑھیں

عبد اللہ شفیق

دوسرا ٹیسٹ: عبداللہ شفیق کی سنچری، پاکستان نے 2 وکٹ پر 266 رنز بنالیے

پورٹ آف سپین (نمائندہ خصوصی) پاک ویسٹ انڈیز دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا۔ کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 266 رنز بنا لئے، عبداللہ شفیق107 اور کپتان بابر اعظم 86 رنز مزید پڑھیں

اکھلیش

امریکی کرکٹر میچ فکسنگ الزامات ثابت ہونے پر آٹھ سال کیلئے معطل

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکا سے تعلق رکھنے والے کرکٹر اکھلیش ریڈی پر میچ فکسنگ اور انسدادِ بدعنوانی ضابطوں کی خلاف ورزی کے الزامات ثابت ہونے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انہیں آٹھ سال کے لیے معطل کر دیا مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

کراچی(نمائندہ خصوصی ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان مزید پڑھیں