چین

چین میں گرمیوں کی تعطیلات کے دوران باکس آفس 7.1 بلین یوآن سے تجاوز کر گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق چین میں گرمیوں کی تعطیلات (بشمول پری سیلز) کے لیے باکس آفس کی آمدنی 7.1 بلین یوآن سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ باکس آفس کی مزید پڑھیں

پی ایچ ایف

پی ایچ ایف نے جنوبی کوریا ہاکی فیڈریشن کی جانب سے دعوت قبول کر لی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے جنوبی کوریا ہاکی فیڈریشن کی جانب سے بھیجی گئی باضابطہ دعوت قبول کر لی ہے۔ ایشین گیمز کے لیے جاپان روانگی سے قبل قومی ہاکی ٹیم 8 ستمبر سے مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

آزاد کشمیر الیکشن،لطیف اکبر پر حملہ ہوا اور پیپلز پارٹی کے کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے،قمر زمان کائرہ

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحفظات کے باوجود دوسرے مرحلے میں حصہ لیا، تاہم پھر وہی روش اختیار کرتے ہوئے چوہدری لطیف اکبر پر قاتلانہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے، ندیم افضل چن

کراچی(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آ رہا ہے۔ -ندیم افضل چن نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہم نے آج 15 سے زائد مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام عائد کر دیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ الیکشن مزید پڑھیں

راشد لطیف

پی سی بی چیئرمین کرکٹ کے فروغ کیلیے یونس خان کی خدمات سے استفادہ حاصل کریں، سابق کپتان راشد لطیف

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کو بہتر راستے پر چلانے کی ضرورت ہے،پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کرکٹ کے فروغ کے لیے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان مزید پڑھیں

پریمیئر لیگ

پاکستان کے 2 مزید کرکٹرز کا لنکا پریمئیر لیگ میں معاہدہ، شاہین شاہ آفریدی دستبردار

کولمبو (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے دو مزید کرکٹرز نے سری لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں معاہدے کر لیے ہیں، جبکہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر لیگ سے دستبرداری اختیار مزید پڑھیں

امیر مقام

امیر مقام کی راولاکوٹ میں دھرنے پر بیٹھے افراد کو مذاکرات کی پیشکش

کراچی (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں دھرنے پر بیٹھے افراد کو مذاکرات کی پیشکش کر دی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

محسن نقوی کی نئے صوبوں سے متعلق رائے قابلِ توجہ ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی) سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ محسن نقوی کی نئے صوبوں سے متعلق رائے قابلِ توجہ ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ موجودہ صوبائی ڈھانچہ عوامی مزید پڑھیں

شیری رحمان

ووٹ کے تقدس پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کیا جا سکتا، شیری رحمان

کراچی (نمائندہ خصوصی) سینیٹر شیریں رحمان نے کہا ہے کہ ووٹ کے تقدس پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کیا جا سکتا۔ شیری رحمان نے پولنگ کا آغاز نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے انتخابی مزید پڑھیں