بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی کے جیل ہسپتال میں زیرِ علاج ہونے کی خبروں کی تردید کر دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے سوشل میڈیا پر بانی پی ٹی آئی کے جیل ہسپتال میں ہائی بلڈ پریشر یا کسی اور بیماری کے باعث زیرِ علاج ہونے کی خبروں کی تردید کر دی۔بیرسٹر گوہر نے مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

پاک چین دوستی وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے،پاک چین دوستی بدلتے علاقائی اور عالمی چیلنجز کے باوجود ہمیشہ مضبوط رہی ہے۔ مزید پڑھیں

سعید غنی

نئے صوبے کسی کے کہنے سے نہیں بلکہ آئین کے تحت ہی بن سکتے ہیں ،سعید غنی

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ نئے صوبے کسی کے کہنے سے نہیں بلکہ آئین کے تحت اس صوبے کی اسمبلی سے دو تہائی اکثریت سے قرارداد کی منظوری مزید پڑھیں

ایل این جی

ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی کیلئے ایل این جی کی سیل پرائس میں 6.45ڈالر فی ایم ایم بی ٹی مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

پیٹرولیم ،توانائی کی قیمتوں سے کاروباری لاگت بڑھ گئی ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی رہنما شہزاد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات اور توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے کاروباری لاگت میں غیر معمولی اضافہ کر دیا ہے جس سے تاجر برادری شدید مشکلات مزید پڑھیں

جارحیت

“نیشنل انٹیلی جنس بیورو”  کا قیام ،  جاپان کا  ارادہ  منظر عام پر آ گیا

ٹو کیو (نمائندہ خصوصی)  جاپانی عسکری جارحیت کا شکار ہونے والے ممالک کے لئے ” 731″ بےشمار جنگی جرائم کی نمائندگی کرتا ہے۔ 31 جولائی کو، دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے 81 سال بعد، جاپانی حکومت نے باضابطہ طور مزید پڑھیں

چین

فلپائن کی علاقائی حدود میں جزیرہ ہوانگ یئن کبھی ان میں  شامل  نہیں رہا , چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ نے فلپائن کی جانب سے چین کے ہوانگ یئن جزیرے پر نام نہاد “علاقائی سمندری بیس لائن” کے قیام کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ۔  ہفتہ کے روز بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

چین

چین کے” نئے تین نمایاں شعبے”  عالمی مینوفیکچرنگ کی جدت اور اپ گریڈ یشن  کے لیے نئے مواقع فراہم کریں گے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) مصنوعی ذہانت، روبوٹکس اور اختراعی ادویات  چین کی برآمدات کے”  نئے تین نمایاں شعبے”  ہیں۔  چائنا میڈیا گروپ کے  سی جی ٹی این  کی جانب   سے دنیا بھر کے صارفین کے لیے  کیے گئے  ایک سروے مزید پڑھیں

سلامتی

چین کا امریکہ سے چینی کمپنیوں پر دباؤ بند کرنے کا مطالبہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکی محکمہ برائے اندرونی سلامتی نے 40 سے زائد چینی اداروں کو ‘ویغور  جبری مشقت کی روک تھام کے  قانون’ کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا۔ چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے اس پر کہا مزید پڑھیں

چین

چینی صدر کی قیادت میں چین نے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، صدر سلو واکیہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  سلوواکیہ عوامی جمہوریہ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے پہلے یورپی ممالک میں سے ایک ہے اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی حمایت اور فعال طور پر اس میں حصہ لینے والے پہلے یورپی مزید پڑھیں