اقتصادی

چین، شینزن میں اپیک سمٹ 2026   میں صرف  100 دن باقی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون کے رہنماؤں کا 33واں غیررسمی اجلاس 100 روزہ کاؤنٹ ڈاؤن کے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ رواں سال نومبر میں  اپیک رہنماؤں کا 33واں غیررسمی اجلاس چین کے شہر شینزن میں منعقد ہوگا۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزم محمود اختر کی ضمانت منظورکرلی

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزم محمود اختر کی ضمانت منظورکرلی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل مزید پڑھیں

فی تولہ سونا

عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 800 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 57 ہزار 336 مزید پڑھیں

حسن مرتضیٰ

پنجاب میں غریب کیلئے الگ اور بااثر افراد کیلئے الگ قانون ،جرائم کا اندراج چہرے دیکھ کر کیا جاتا ہے ‘حسن مرتضیٰ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پنجاب میں غریب کے لئے الگ اور بااثر افراد کیلئے الگ قانون ہے۔یہاں جرائم کا اندراج چہرے دیکھ کر کیا جاتا ہے،پولیس مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد ((نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی، دھرنا دینے والے آزاد کشمیر میں الیکشن نہیں روک سکے، مزید پڑھیں

کگیسو

1992ورلڈکپ فائنل میں وسیم اکرم کا اسپیل کبھی نہیں بھول سکتا، کگیسو ربادا

جوہانسبرگ ((نمائندہ خصوصی)جنوبی افریقی فاسٹ بولر کگیسو ربادا نے ورلڈکپ کی تاریخ سے پاکستان کے عظیم فاسٹ بولر وسیم اکرم کے اسپیل کو ناقابل فراموش لمحہ قرار دے دیا۔ کگیسو ربادا نے ورلڈکپ کی تاریخ سے اپنے پسندیدہ لمحات میں مزید پڑھیں

سرفراز

انجری مسائل میں گھری بھارتی ٹیم میں سرفراز خان کی شمولیت

نئی دہلی ((نمائندہ خصوصی)بھارت نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے مڈل آرڈر بیٹر سرفراز خان کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سرفراز خان کو انجری کا شکار ہونے والے سائی سدرشن مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

مریم نواز سے آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان کے وفد کی ملاقات

لاہور ((نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، جس میں صوبے میں معیارِ تعلیم بہتر بنانے، اساتذہ کی تربیت اور تعلیمی اداروں میں جدید نصاب کے فروغ کے حوالے سے مزید پڑھیں

شیری رحمان

شیری رحمان کا پولنگ میں تاخیر، پولنگ ایجنٹس کو روکنے کا الزام

اسلام آباد((نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے آزاد کشمیر میں پولنگ کے آغاز میں تاخیر اور پیپلز پارٹی کے پولنگ ایجنٹس کو بعض پولنگ سٹیشنز میں داخلے سے روکنے پر شدید تحفظات کا اظہار مزید پڑھیں

ابو بکر

پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان ابو بکر ورلڈکپ میں بہترین پرفارمنس دینے کیلئے پُرامید

ایمسٹرڈیم ((نمائندہ خصوصی) پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان ابو بکر ہاکی ورلڈکپ میں بہترین پرفارمنس دینے کے لیے پُرامید ہیں۔نیدرلینڈز روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے نئے کپتان نے کہا کہ کپتانی کا کوئی پریشر مزید پڑھیں