مرونل ٹھاکر

مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا

ممبئی ((نمائندہ خصوصی)بھارتی اداکارہ مرونل ٹھاکر نے اپنے سے 10سال کم عمر کرکٹر یشاسوی جیسوال کے ساتھ مبینہ تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا۔ ہندی اور تیلگو فلموں میں کام کرنے والی 34سالہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس

اسلام آباد ((نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ججز کی تعیناتی سے متعلق سمری کی منظوری نہ ہونے کے تنازع پر صدر اور وزیراعظم کو سیکرٹریز کے ذریعے کل کیلئے نوٹس جاری کر دیئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری کا بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج اور ملک دشمن عناصر کے خلاف مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

پارلیمان کی مضبوطی، آئین کی بالادستی اور جمہوری عمل کا تسلسل ایک مستحکم اور روشن پاکستان کی ضمانت ہے، سردار ایاز صادق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ دستور ساز اسمبلی کا قیام پاکستان کی قومی و پارلیمانی تاریخ کا ایک تاریخی سنگِ میل تھا، جس نے ملک میں آئینی، جمہوری اور پارلیمانی نظام کی مزید پڑھیں

اسحق ڈار

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا ہے،اسحاق ڈار کی وضاحت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے حوالے سے اہم وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدہ کسی ملک مزید پڑھیں

چودھری یاسین

آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی سے منفی پیغام گیا، حکومت چلنے والی نہیں، چودھری یاسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے صدر چودھری یاسین نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی سے منفی پیغام گیا، یہ حکومت چلنے والی نہیں۔ وفاقی دارالحکومت کے پریس کلب میں پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے صدر چودھری مزید پڑھیں

چیمپئن شپ

آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ، پاکستان نے سلور میڈل اپنے نام کر لیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) پرتگال میں آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ کے اوور 45 کے فائنل میں پاکستان اور ٹاپ سیڈ سپین کے درمیان مقابلہ ہوا جس پاکستان کے عقیل خان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سنگلز مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے نیدرلینڈ روانہ ہو گئی

لاہور (نمائندہ خصوصی) قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے نیدرلینڈز اور بیلجیم کے لیے روانہ ہوگئی۔ہاکی ورلڈ کپ 15 سے 30 اگست تک نیدرلینڈز اور بیلجیم میں کھیلا جائے گا مزید پڑھیں

ٹیسٹ

پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ پہنچ گیا

لندن (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ سکواڈ ویسٹ انڈیز کا دورہ مکمل کر کے انگلینڈ پہنچ گیا۔ انگلینڈ میں پاکستان اور انگلش ٹیم کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی، قومی ٹیم 10 اگست مزید پڑھیں

ایشیا

ویمنز ایشیا کپ کی تیاریوں کیلئے قومی ٹیم کا کیمپ آئندہ ہفتے شروع ہوگا

لاہور (نمائندہ خصوصی) ویمز ایشیا کپ 2026 کی تیاریوں کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا کیمپ آئندہ ہفتے شروع ہوگا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ویمن ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ 16 اگست سے ٹریننگ شروع کرے گا اور ٹیم کے ٹریننگ مزید پڑھیں