ناصر چنیوٹی

فلم انڈسٹری کو بحران سے نکالنے کیلئے نئے آئیڈیاز کیساتھ فلمیں بنانا ہونگی’ ناصر چنیوٹی

لاہور(نمائندہ خصوصی )سینئر کامیڈین اداکار ناصر چنیوٹی نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کو بحران سے نکالنے کے لیے روایتی انداز سے ہٹ کر نئے اور منفرد آئیڈیاز کے ساتھ معیاری فلمیں بنانا ہوں گی، بھارتی پنجابی فلمیں کامیابی مزید پڑھیں

قرآن پاک میں والدین کے حوالے سے بڑا سخت حکم آیا ہے’ اسد ملک

لاہور( نمائندہ خصوصی)سینئر اداکاراسدملک نے کہا ہے کہ قرآن پاک میں والدین کے حوالے سے بڑا سخت حکم آیا ہے ، نوجوانوں سے یہی کہوں گا چاہے آپ اپنے موقف میں ٹھیک بھی ہوں والدین سے بحث کرنے کی بجائے مزید پڑھیں

میگھا

پاک ،سعودیہ ، ترکیہ دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے اتحاد کی جانب اہم پیشرفت ہے’ میگھا

لاہور(نمائندہ خصوصی ) نامور گلوکارہ میگھا نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین ہونے والے مشترکہ دفاعی معاہدے پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارکبا د دیتے ہوئے اسے مشترکہ سلامتی کے لیے اہم سنگ میل قرار دیا مزید پڑھیں

سید نور

پروڈیوسر ،ہدایتکار سے تعلقات کی بناء پر کام ملنے کا تاثر درست نہیں’ سید نور

لاہور(نمائندہ خصوصی )سینئر ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ اپنے کام کے ذریعے پورے پاکستان کے لیے فلمیں بنائی ہیں، صرف جین زی کو مدنظر رکھ کر فلم بنانا درست نہیں، فلم میں درمیانی عمر، نوجوانوں، مزید پڑھیں

جعفرخان مندوخیل

سہ فریقی دفاعی معاہد ہ برادر ممالک کے درمیان سلامتی، اخوت اور اعتماد پر مبنی مشترکہ مستقبل کا وعدہ ہے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ امن کی حفاظت طاقت سے ہی ممکن ہے۔ جب تین برادر اسلامی ممالک کی دفاعی صلاحیتیں مضبوط ہوں تو کسی جارح کی جارحیت کامیاب نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے مکہ مکرمہ مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

2047ء کا پاکستان ذہین نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہوگا ،گورنرسندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ 2047ء کا پاکستان آج کے آپ جیسے ہونہار، باصلاحیت اور ذہین نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہوگا۔ ممکن ہے ہم اور ہماری عمر کے بہت سے لوگ اس مزید پڑھیں

اظہر علی

پاکستان کرکٹ کی خراب کارکردگی کا ذمہ دار کوچ یا کپتان کو نہیں ٹھہراؤں گا، اظہر علی

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ حالیہ برسوں میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کا ذمہ دار کوچ یا کپتان کو نہیں ٹھہراوں گا۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سردار ایاز صادق کا ہنگو میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حمزہ اکرم کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ہنگو میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حمزہ اکرم کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردی کے مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

عبدالعلیم خان کا جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حمزہ اکرم کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حمزہ اکرم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج کے ایک اور سپوت نے ارض پاک پر جان نچھاور کر دی۔ صدر مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ضلع ہنگو میں فتن الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع ہنگو میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتن الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا مزید پڑھیں