حافظ نعیم الرحمن

جھوٹ ہے آئی ایم ایف معاہدے میں لیوی لگانا طے کیا گیا ہے، حافظ نعیم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ یہ جھوٹ ہے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں لیوی لگانا طے کیا گیا ہے،خاتمے کیلئے 2 ماہ سے زائد عرصے سے جدوجہد کررہے ہیں،لیوی کا مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

پختون ثقافت اپنی روایات، مہمان نوازی، اخوت اور بہادری کے حوالے سے منفرد مقام رکھتی ہے،گورنر سند ھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے پختون کلچر ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن ہماری قومی ثقافت کے خوبصورت تنوع اور پختون روایات کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

مائیک ہیسن

ایشین گیمز میں بھارت سے سامنا ہوا تو بھرپور مقابلہ کریں گے ،مائیک ہیسن

کراچی( نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ قومی ٹیم (کل ) جمعرات کو ایشین گیمز میں شرکت کے لیے روانہ ہوگی، ایشین گیمز کے لیے منتخب سکواڈ میں نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ سینئرز مزید پڑھیں

فیصل قریشی

فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی کی حالیہ تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی، جہاں ان کے نمایاں طور پر کم ہوتے وزن پر مداح تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ حال مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

پی ٹی آئی کا سیاسی بیانیہ سوشل میڈیا پر جھوٹ اور شعبدہ بازی پر مبنی ہے، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

پشاور (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا سیاسی بیانیہ سوشل میڈیا پر جھوٹ اور شعبدہ بازی پر مبنی ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن)ترقی پر یقین رکھتی ہے،پی ٹی آئی مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وزیر ریلوے کا تربت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں دہشت گردوں کے خلاف کامیابی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے بلوچستان کے ضلع تربت میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں دہشت گردوں کے خلاف شاندار کامیابی پر فورسز کے بہادر جوانوں اور افسران کو زبردست خراج تحسین مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سندھ میں 500 الیکٹرک بسوں کی خریداری کی سمری کابینہ کو ارسال

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے 500 الیکٹرک بسوں کی خریداری کی سمری سندھ کابینہ کو ارسال کردی ہے، کابینہ کی منظوری کے بعد صوبے کے مختلف شہروں میں مزید پڑھیں

طارق فضل چودھری

وزیر پارلیمانی امور کا سعودی عرب کے قومی دن پر نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سعودی عرب کے 96 ویں قومی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں