خواجہ سعد رفیق

چھوٹے صوبے بنائیں لیکن درست وقت ،طریق کار آئینی و جمہوری ہونا چاہیے’ سعد رفیق

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چھوٹے صوبے بنائیں لیکن اس کیلئے درست وقت اور طریق کار آئینی و جمہوری ہونا چاہیے ،دہشتگردی ، سیاسی مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

صفائی صرف مہم نہیں، زندگی کا حصہ بنانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یوم صفائی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صفائی نصف ایمان اور صحت مند، پائیدار و مہذب معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے، اسے محض ایک مہم مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب میں کینسر کے مریضوں کا مفت علاج کیا جائے گا، عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ لاہور کے بعد اب ملتان میں بھی کینسر کے مریضوں کا مفت علاج کیا جائے گا۔اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے کاروبار، سرمایہ کاری اور برانڈز کے ذریعے ایک ایسی مالیاتی سلطنت بھی قائم کرلی ہے جس نے انہیں بھارت کے امیر ترین کھلاڑیوں میں شامل کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

موجودہ حالات میں انتشار ، ٹکرا ئوکسی کے مفاد میں نہیں’ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے احتجاج کی کال دینے والی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ موجودہ حالات کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے معاملات سڑکوں کی بجائے مذاکرات کی میز پر بیٹھ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

حرمین شریفین کا دفاع ہمارے لیے سرخ لکیر ہے ،کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا’ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کا دفاع ہمارے لیے سرخ لکیر ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا،موجودہ علاقائی کشیدہ صورتحال اور ملک کو درپیش اندرونی چیلنجز کے مزید پڑھیں

اداکارہ ریشم

زندگی کو بھرپور انداز میں جینا چاہیے، ہر وقت اداس رہنا پسند نہیں’ریشم

لاہور( نمائندہ خصوصی)نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ مجھے ہر وقت اداس رہنے والے لوگ پسند نہیں ہیں، انسان کو زندگی بھرپور انداز میں جینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ زندگی میں خوش رہنے اور مثبت سوچ اپنانے کی مزید پڑھیں

افضل خان

صبا قمر میری پسندیدہ ، ورسٹائل اداکارہ ہیں ‘ ریمبو

لاہور( نمائندہ خصوصی)نامور اداکار افضل خان عرف ریمبو نے کہا ہے کہ صبا قمر میری پسندیدہ اداکارہ ہیں، وہ ورسٹائل اداکارہ ہیں، انہیں کسی بھی پراجیکٹ میں مشکل سے مشکل کردار دیا جائے وہ اسے نبھانے کا ہنر جانتی ہیں۔ مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

لانگ مارچ میں سرکاری وسائل کا بالکل استعمال نہیں کیا جائے گا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیاسی مسائل کے سیاسی حل کے لیے ہر فریق کو ایک قدم پیچھے ہٹنا ہوگا۔ بیرسٹر گوہر نے محسن نقوی کے ساتھ ملاقاتوں متعلق کہا کہ محسن مزید پڑھیں