ڈاکٹر فاروق ستار

کل کی ریلی کرپٹ ترین حکومت کے خلاف علم بغاوت ہو گی،فاروق ستار

کراچی(نمائندہ خصوصی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ کل کی ریلی کرپٹ ترین حکومت کے خلاف علم بغاوت ہوگی۔شہرِ قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا مزید پڑھیں

حنیف عباسی

خدمت کا جذبہ جاری رہے گا، ہم جھکنے، بھاگنے اور بکنے والے نہیں، حنیف عباسی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ خدمت کا جذبہ جاری رہے گا، ہم جھکنے، بھاگنے اور بکنے والے نہیں. راولپنڈی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ مزید پڑھیں

سلیم حیدر خان

ملک اسوقت ترقی کی طرف گامزن ،کسی قسم کے احتجاج ،دھرنوں کا متحمل نہیں ہو سکتا’سردار سلیم حیدر خان

لاہور (نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی واحد سیاسی جماعت ہے جو عوام کے مسائل کو سمجھتی ہے، اس بار ووٹ صرف بلاول بھٹو کو دیں۔ووٹ ڈالتے وقت تیر پر ٹھپہ لگائیں۔ان خیالات مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

قوم کو بہادرافواج پر فخرہے، دہشتگرد بچ نہیں پائیں گے’ مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دہشتگردوں کے خلاف بلوچستان میں کامیاب آپریشنز پر اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجگور اور چاغی میں 11 دہشت گرد ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج مزید پڑھیں

ایرانی وزارتِ داخلہ

اسلام آباد معاہدے پر واپس آنے کی کوششیں جاری ہیں، ایرانی وزارتِ داخلہ

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی وزارتِ داخلہ کے ترجمان علی زینی وند نے کہا ہے کہ مسائل کے حل اور اسلام آباد معاہدے کی جانب واپسی کے لیے کوششیں اور بین الاقوامی سفارتی ثالثی جاری ہے۔ نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان کو فساد اور لانگ مارچ نہیں، امن و استحکام کی ضرورت ہے،احسن اقبال

نارووال(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو فساد اور لانگ مارچ نہیں، امن و استحکام کی ضرورت ہے۔ اپنے آبائی حلقے نارووال میں ٹیکنیکل کالج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن مزید پڑھیں

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اورایرانی ہم منصب کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، تازہ ترین علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنمائوں نے تازہ ترین علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ہفتہ کو ترجمان دفتر مزید پڑھیں

احمد شریف چوہدری

بھارتی سرپرستی میں افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان رجیم کی ذمے داری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان رجیم کی ذمے داری ہے،دہشتگردوں کو عوامی حمایت حاصل نہیں، وہ اپنے نظریے کو بندوق مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خان

مکہ معاہدہ پاکستان کی دفاعی صلاحیت کے ساتھ معاشی و تکنیکی شراکت داری کا نیا راستہ ہے’ملک احمد خاں

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ معاہدہ اجتماعی دفاع کے ساتھ امن، استحکام اور وسیع تر معاشی و تکنیکی تعاون کی بنیاد بن سکتا ہے،دفاعی مزید پڑھیں

سعدیہ جاوید

نئے صوبوں کی بات کرنے والے سندھ کو تقسیم کرنے کا خواب چھوڑ دیں، سعدیہ جاوید

کراچی (نمائندہ خصوصی) ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے نئے صوبوں کے حوالے سے وفاقی وزیر مصطفی کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا فلسفہ ہی ”پاکستان کھپے” ہے، سندھ کو انتظامی اکائیوں میں مزید پڑھیں