حافظ نعیم الرحمن

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکٹھا ہوسکتا ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکٹھا بھی ہوسکتا ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں مزید پڑھیں

شازیہ ماریہ

پیٹرول مہنگا، مہنگائی کے ستائے عوام پر نیا بوجھ ہے، شازیہ مری

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو ایک اور مہنگائی کا جھٹکا دے دیا ہے۔ مزید پڑھیں

نثار کھوڑو

نثار کھوڑو کا فیلڈ مارشل سے متعلق بیان پر اظہارِ افسوس

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے فیلڈ مارشل کے حوالے سے گزشتہ روز اپنے بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا بیان اپنے مفہوم کے اعتبار سے غیر ارادی تھا مزید پڑھیں

اویس قادر شاہ

مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہیں، اسپیکر سندھ اسمبلی

کراچی(نمائندہ خصوصی) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے مکہ مکرمہ کے مقدس مقام کو نشانہ بنانے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی حرمت و سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا مزید پڑھیں

پیٹ ہیگستھ

ایران جنگ، امریکی وزیر جنگ کا مواخذہ کرنیکی قرارداد ایوان میں پیش

واشنگٹن( نمائندہ خصوصی) ایران جنگ پر امریکی وزیر جنگ کے مواخذہ کرنے کی قرارداد ایوان میں پیش کر دی گئی۔جیفری ایپسٹین سے متعلق مزید دستاویزات جاری کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا، سپیکر مائیک جانسن نے ایوان نمائندگان کی کارروائی مزید پڑھیں

ایران

سفارتی حل کیلئے تیار، قومی خود مختاری کا دفاع کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ

بیجنگ(نمائندہ خصوصی) ایران کا کہنا ہے کہ ہم سفارتی حل کا خیر مقدم کرتے ہیں تاہم اپنی قومی خود مختاری کا دفاع جاری رکھیں گے۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کے دوران ایرانی مزید پڑھیں

کنگ چارلس

غم انسان کی سوچ، فیصلہ کرنیکی صلاحیت اور یادداشت کو متاثر کرسکتا ہے، کنگ چارلس

لندن (نمائندہ خصوصی) برطانیہ کے کنگ چارلس نے آنجہانی اہلیہ شہزادی ڈیانا کے بھائی کی تنقید کا غیر معمولی طور پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ غم انسان کی سوچ، فیصلہ کرنے کی صلاحیت اور یادداشت کو متاثر کر مزید پڑھیں

کینیڈا

یورپی یونین کا برطانیہ، کینیڈا سے مل کر اپنی سلامتی کونسل بنانے کا اعلان

برسلز (نمائندہ خصوصی) یورپی یونین نے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر اپنی سکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان کردیا۔ یورپی کمیشن کی صدر ارسلا فان ڈیر لاین نے تجویز دی ہے کہ کینیڈا کو یورپی یونین کا پہلا ایسوسی ایٹ مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

گوتریس کی عالمی کشیدگی پر تشویش، حوثیوں اور سعودی عرب کو مذاکرات کی اپیل

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل عالمی صورتحال پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ سمیت مختلف تنازعات کے فوری حل پر زور دیا۔ انتونیو گوتریس نے حوثیوں اور مزید پڑھیں

محمد رضوان

لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر محمد رضوان کی درخواست خارج کر دی

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹر محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کی کارروائی کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیئے کہ آپ این سی سی آئی مزید پڑھیں