حافظ نعیم الرحمن

حکومت ریلیف کا ڈرامہ بند اور پٹرولیم لیوی کا بھتہ ختم کرے، حافظ نعیم

لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ریلیف کا ڈرامہ بند اور پٹرولیم لیوی کا بھتہ ختم کرے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے پٹرولیم لیوی ختم اور پالیسی مزید پڑھیں

عامر

اداکار عامر خان کا پہلی مرتبہ سپر ہیرو کا کردار نبھانے کا امکان

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کا پہلی مرتبہ سپر ہیرو کا کردار نبھانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار عامر خان سے ہدایت کار آر بالکی کی سپر ہیرو فلم میں کام کرنے کے مزید پڑھیں

ایمان فاطمہ

ایمان اسد اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کیلئے تیار

لاہور (نمائندہ خصوصی)معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی سابق اہلیہ ایمان اسد نے سوشل میڈیا پر آزادانہ طور پر نئی شروعات کرنے کا فیصلہ کر لیا اور وہ جلد اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے والی ہیں۔ایمان کے بھائی عون شیخ نے مزید پڑھیں

سنیتا مارشل

98فیصد مرد دوستوں کے سامنے اپنی بیوی کا مذاق اڑاتے ہیں، سنیتا مارشل

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل نے معاشرے میں مردوں کے اپنی بیویوں کی جانب نامناسب رویے پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ حال ہی میں ایک مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے سنیتا مارشل نے کہا کہ تقریبا مزید پڑھیں

ماہرہ خان

دوبارہ ماں بننے کا تجربہ ایمان و بھروسے کے ساتھ قبول کر رہی ہوں، ماہرہ خان

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے دوسری بار ماں بننے کے احساسات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ یہ اللہ کی جانب سے بھیجی گئی نعمت ہے اور اسی کا منصوبہ ہے۔کینیڈا کے مزید پڑھیں

ہیلن میرن

صحت کیلئے مشورے ڈاکٹرز سے نہیں، اے آئی سے لیتی ہوں، ہالی ووڈ اداکارہ ہیلن میرن

نیویارک (نمائندہ خصوصی)81سالہ معروف ہالی ووڈ اداکارہ ہیلن میرن نے انکشاف کیا ہے کہ میں صحت سے متعلق مشورہ لینے کے لیے ڈاکٹرز کے پاس جانے کے بجائے مصنوعی ذہانت(اے آئی)سے مدد لیتی ہوں۔ہیلن میرن نے ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

جمہوریت کی کامیابی کیلئے قانون کی عملداری بنیادی امر ہے،مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت کی کامیابی کیلئے باشعور عوام، دیانتدار قیادت اور قانون کی عملداری بنیادی امر ہے۔ عالمی یوم جمہوریت پر اپنے پیغام میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

ہر جماعت کو پرامن احتجاج کی اجازت، پرتشددکی نہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہر جماعت کو پرامن احتجاج کی اجازت ہے تاہم کسی صورت پرتشدد احتجاج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پسِ پردہ مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

مریم نواز کو دوسرے صوبوں سے خطرہ، مجھے پنجابیوں سے نہیں،سہیل آفریدی

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا کہ مریم نواز کو دوسرے صوبوں سے خطرہ ہے، مجھے پنجاب کے لوگوں سے خطرہ نہیں۔ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے لاہور میں دو موریہ پل پر پارٹی کارکنوں سے مزید پڑھیں

شہباز شریف

آئین پاکستان تمام شہریوں کے بنیادی حقوق کا محافظ ہے، وزیراعظم کا یوم جمہوریہ پر پیغام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان آج اقوام عالم کے ساتھ ہم آواز ہو کر عالمی یومِ جمہوریت منا رہا ہے، وزیراعظم محمد شہبازشریف نے عالمی یوم جمہوریہ پر اپنے پیغام میں کہا کہ آئین پاکستان تمام شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق مزید پڑھیں