مریم نواز شریف

کوئی اختلاف نہیں،مسلم لیگ ن صوبوں کے معاملے پر ایک پیج پر ہے، مریم نواز

لندن(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبوں کے معاملے پر مسلم لیگ ن ایک پیج پر ہے، پارٹی میں کسی قسم کا اختلاف نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مسلم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ایف آئی اے ہائی پروفائل فراڈ کیس میں ملزم کی دو مقدمات میں ضمانتیں منظور

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی جانب سے درج ہائی پروفائل فراڈ کیس میں نامزد ملزم برہان افضل کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے ملزم برہان افضل کی مزید پڑھیں

عدالت

ہائیکورٹ کے جج کی انسداد دہشتگردی ترمیم بل کی منظوری کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد پرویز نے پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والے انسداد دہشت گردی ترمیم بل 2026ء کی منظوری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ درخواست گزار نے عدالت سے ترمیمی بل مزید پڑھیں

زیمبیا

نصابی کتب علم کی ترسیل کا اہم ذریعہ ہیں،چینی نائب وزیراعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) قومی نصابی کتب کے امور سے متعلق کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور چین کے نائب وزیراعظم ڈنگ شوئے شیانگ نے کانفرنس مزید پڑھیں

چین

چین اعلیٰ معیار کے کھلے پن کو مستقل طور پر آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، چینی نائب صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے نائب صدر ہان ژینگ نے صوبہ فوجیان کے شہر شیا من میں منعقد ہونے والے 26ویں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ منگل کے روز مزید پڑھیں

علی سیٹھی

پسوری یوٹیوب پر ایک ارب ویوز والا پہلا پاکستانی گانا بن گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)ز علی سیٹھی اور شائے گل کے عالمی شہرت یافتہ گانے پسوری نے یوٹیوب پر ایک ارب ویوز مکمل کرلئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پسوری پاکستان میں تیار ہونیوالا پہلا میوزک ویڈیو بن گیا ہے جس نے یوٹیوب پر مزید پڑھیں

مومنہ اقبال

ثاقب چدھڑ کے تحائف کا میرے مقدمے سے تعلق نہیں، مومنہ اقبال

لاہور (نمائندہ خصوصی)اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ ثاقب چدھڑ کے تحائف کا میرے مقدمے سے تعلق نہیں۔ ایک انٹرویو میں مومنہ اقبال نے کہا کہ اگر میں نے ثاقب چدھڑ سے تحائف لئے تو میں نے انہیں تحائف مزید پڑھیں

سیف علی خان

فلم حیوان کے 1ایکشن سین نے انتہائی تھکا دیا، چوٹیں بھی آئیں، سیف علی خان

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے آنیوالی فلم حیوان میں ایکشن مناظر کی عکس بندی کے دوران پیش آنیوالی مشکلات کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں سیف علی خان نے بتایا ہے کہ فلم مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

دفاعِ وطن کے لیے ہمارے شاہینوں کا کردار تاریخ کا روشن باب ہے، علیم خان پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیربرائے مواصلات اور صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے پاک فضائیہ کے جانبازوں کوخراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فضائی سرحدوں کے محافظوں کی جرات اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو پوری قوم سلام مزید پڑھیں