چین

چینی صدر کی اہلیہ اور مصر کی خاتون اول کا مصری دستکاری کی نمائش کا دورہ

قاہرہ (نمائندہ خصوصی) عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے قاہرہ میں مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی کی اہلیہ انتصار عامر کے ساتھ چائے کی نشست کے دوران گفتگو کی اور دستکاری مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پاکستان کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالنے پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹ 2026-27کی صدارت سنبھالنے پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے ایک اہم سفارتی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کاٹن ایکسچینج عمارت پر قبضے کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ کا حکم پر عملدرآمد کا حکم

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو کاٹن ایکسچینج کی عمارت پر قبضے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ متروکہ املاک کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر عدالت میں پیش ہوئے۔جسٹس محمد سلیم جیسر نے استفسار کیا کہ منصف جان مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور مصر کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری نے تیزی سے ترقی کی ہے، چینی صدر

قاہرہ (نمائندہ خصوصی) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے قاہرہ کے ہیلیو پولس پیلس میں چین کے صدر شی جن پھنگ سے ملاقات کی ۔ بات چیت سے قبل مصری صدر نے صدر شی جن پھنگ کے اعزاز میں استقبالیہ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ آئل کمپنیوں اور حکومت کے گٹھ جوڑ کا بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں، غریب لوگوں کو ٹیکس فری نہیں مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

پاکستان میں لسانی نہیں، انتظامی بنیادوں پر نئے صوبے بننے چاہئیں، خالد مقبول صدیقی

ڈیلس (نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین و وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں آبادی کے ساتھ نئے صوبوں کا قیام ضروری ہے۔ ڈیلس میں ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے مزید پڑھیں

عدالت

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی، عظمیٰ خان کی توہینِ عدالت کی دوسری درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی کے علاج معالجے و ہسپتال منتقلی کے معاملے پر ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان کی دوسری توہینِ عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی۔ڈاکٹر عظمیٰ خان کی جانب سے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

منشیات کیس،چین میں 12 سال قید کاٹنے والے پاکستانی شہری کی رہائی کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چین میں منشیات کے مقدمے میں گرفتار اور سزا یافتہ مجرم سید جلال حیدر کی رہائی کی درخواست منظور کرتے ہوئے اسے آج ہی رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ بدھ کو اسلام مزید پڑھیں

طاہر حسین اندرابی

پاکستان پر امید ہے امریکا ایران مذاکرات کی طرف واپس آئیں گے،دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو مردہ یا غیرموثر قرار دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، امن کا فریم ورک موجود ہے، پاکستان پر امید ہے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کی ویت نام کی حکومت اور عوام کو 81 ویں قومی دن پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ویت نام کے صدر ٹولام، حکومت اور ویت نام کے عوام کو 81 ویں قومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ بدھ کو ایوانِ صدر کے پریس وِنگ مزید پڑھیں