نور زمان

کینیڈا کپ اسکواش کے کوارٹر فائنل میں نور زمان کو شکست

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کپ اسکواش ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے نور زمان کو شکست ہو گئی۔ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں نور زمان کو تھرڈ سیڈ مصر کے محمد الشورباگی نے 1ـ3 سے ہرایا۔

دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ 67 منٹ تک جاری رہا۔ایونٹ میں پاکستان کے دوسرے پلیئر عشب عرفان کل کوارٹر فائنل کھیلیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں