محمد جاوید قصوری

عوام کی صحت اور زندگیوں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ، غفلت برداشت نہیں ، جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے لاہور میں فضائی آلودگی اور سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کا فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آنا حکمرانوں مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

قائداعظم کے 150ویں یومِ ولادت کی تقریبات دسمبر بھر منعقد ہوں گی، گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی جائے پیدائش وزیر مینشن کھارادر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے قائداعظم کے زیرِ استعمال کمرے، لائبریری اور دیگر تاریخی اشیاء کا معائنہ کیا۔ اس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے19 صنعتی اداروں کی درخواست نیپرا کی رپورٹ کی روشنی میں نمٹائی کے الیکٹرک کو 6 ماہ میں بہتری کی ہدایت

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے سائٹ انڈسٹریل ایریا میں غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف 19 صنعتی اداروں کی جانب سے دائر درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی رپورٹ کی روشنی میں نمٹا دی۔ نیپرا نے عدالت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا ڈیلی ویجز ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ،مستقل

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ڈیلی ویجز ملازمین کے حق میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے اہل ملازمین کو مستقل ورکرز کا قانونی درجہ دیدیا جبکہ پنجاب کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز میں کام کرنے والے اہل ڈیلی ویجز، ورک چارجڈ اور مزید پڑھیں

ایشیا فورم

پاکستان اپنے موجودہ یورو بانڈ قرضوں کی ٹوکنائزیشن کا جائزہ لے رہاہے ، سینیٹر اور نگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے موجودہ یورو بانڈ قرضوں کی ٹوکنائزیشن کا جائزہ لے رہاہے اور اس سلسلے میں مشاورت جاری ہے، رواں مالی سال ترسیلات زر مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

پاکستان میں پہلی مرتبہ کلر گریڈنگ کی جدید تربیت فراہم کی جائے گی،وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے پی ٹی وی اکیڈمی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ تربیتی مرکز بنانے اور نوجوانوں کو فلم، ڈرامہ اور ڈیجیٹل مواد کی تیاری میں پیشہ ورانہ مہارتیں فراہم مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی نے 2 سالہ پابندی کا سامنا کرنے والے حمزہ نذر کی معافی قبول کرلی

کراچی(نمائندہ خصوصی) ویزے کیلئے غلط معلومات فراہم کرنے پر 2 سالہ پابندی کا سامنا کرنے والے حمزہ نذر کو معافی مل گئی۔پی سی بی نے آل رائونڈر کی جانب سے غلطی تسلیم کیے جانے پر سزا معاف کر دی، انھیں مزید پڑھیں

عرفات

پلیئر آف دی سیریز کا اعزاز ملنا اعتماد میں اضافے کا باعث بنا ہے، عرفات منہاس

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عرفات منہاس نے شاندار کارکردگی کا سہرا مثبت سوچ اور مسلسل محنت کو قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پلیئر آف دی سیریز کا اعزاز ملنا اعتماد میں اضافے کا باعث بنا ہے۔آل مزید پڑھیں

گلین فلپس

نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت، گلین فلپس نے دنیائے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی

آکلینڈ(نمائندہ خصوصی)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف 5 میچز کی ٹی 20 سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیائے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔گلین فلپس نے سیریز کے 5 میچز مزید پڑھیں

امام الحق

محمد رضوان اور امام الحق قائداعظم ٹرافی میں بھی ایکشن میں ہوں گے، ذرائع

لاہور(نمائندہ خصوصی)کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق قائداعظم ٹرافی میں بھی ایکشن میں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق محمد رضوان پشاور کی جانب سے قائد اعظم ٹرافی کے لیے ایکشن میں ہوں گے جبکہ امام الحق ملتان کو دستیاب ہوں گے۔ مزید پڑھیں