شردھا

شردھا کی شادی سے متعلق خبریں محض افواہ ہیں‘ والد شکتی کپور

ممبئی (گلف آن لائن) بالی وڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور سے متعلق قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ وہ جلد اپنے دوست اور فوٹوگرافر روہن شریستھا سے شادی کرنے والی ہیں۔اداکارہ شردھا کپور کے والد اور سینئر اداکار مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

شاہ رخ خان اور فرحان اختر کی فلم ڈان 3بنانے بارے خبریں زیر گردش

ممبئی (گلف آن لائن) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور معروف بھارتی اداکارو ہدایتکار فرحان اختر کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ یہ مشہور بالی ووڈ فلم ڈان کا تیسرا سیکوئل بنانے جارہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

ابرارالحق

ابرارالحق کی وائرل ویڈیوبے بی شارک پراداکاروں کے ملے جلے تبصرے

کراچی(گلف آن لائن) گلوکار ابرارالحق کی بچوں سے متعلق وائرل ویڈیوبے بی شارک پرشوبزستاروں کے ملے جلے تبصرے سامنے آرہے ہیں۔گلوکاروتحریک انصاف کے رہنما ابرارالحق کی بچوں سے متعلق وڈیوخوب وائرل ہورہی ہے۔ گلوکارایک تقریب میں یہ بتارہے ہیں کہ مزید پڑھیں

اداکارہ سونیا حسین

سونیا حسین نے لکس اسٹائل ایوارڈزکی نامزدگیوں پر سوال اٹھادیا

کراچی(گلف آن لائن)اداکارہ سونیا حسین نے لکس اسٹائل ایوارڈز میں نامزد ہونے والے ڈراموں پر سوال اٹھادیئے ۔انسٹاگرام اسٹوریز پرسونیا حسین نے لکھا کہ حقیقی مسائل پر مبنی ڈرامے یا پھر کامیاب پروجیکٹس؟ مجھے ان ایوارڈز شوکا معیار کبھی سمجھ مزید پڑھیں

بھارت

بھارت کی 6 برس میں گلوبل ڈیموکریسی انڈیکس میں 26 درجے تنزلی.

بھارت (گلف آن لائن) مودی حکومت کا ہندتوا پرست اور آر ایس ایس نظریہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت کیلئے زہر قاتل بن چکا ہے۔ ‌اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی جانب سے دیئے گئے اعداد وشمار کے مطابق مزید پڑھیں

خطرناک امریکی ہتھیار طابانوں کے قبضے میں، طالبان کا کپتان کے بارے میں‌اہم بیان.

اسلام آباد (گلف آن لائن) خطرناک 6 لاکھ امریکی ہتھیار طابانوں کے قبضے میں آ گئے. طالبان کا کپتان عمران خان کے بارے میں‌اہم بیان سامنےآ گیا، دشمن کو زلت آمیز شکست.سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران خان ریاض کا مزید پڑھیں

شہباز شریف

اسٹیبلشمنٹ نے کسی کو اتنا سپورٹ نہیں کیا جتنا موجودہ حکومت کو سپورٹ کیا، شہباز شریف

کراچی (گلف آن لائن) مزار قائد پر حاضری کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں انعام کے طور پر پاکستان عطا کیا، قائداعظم نے پاکستان مزید پڑھیں

عثمان ڈار

نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کیلئے قرضوں کی تقسیم کا عمل تیز کیا جارہا ہے، عثمان ڈار

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے خصوصی مشیر برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو بااختیار روزگار فراہم کرنے کی کوششیں کرتے ہوئےقرضوں کی تقسیم کا عمل تیز، روزگار حاصل کرنے والے نوجوانوں مزید پڑھیں