ٹیکسٹائل ایکسپورٹ

ملک میں انڈسڑی بند ہونے سے بے روزگاری میں اضافہ رہاہے، ایوان تجارت و صنعت ملتان

ملتان (گلف آن لائن)ایوان تجارت و صنعت ملتان کے سابق صدر خواجہ محمد حسین نے کہا ہے کہ ملک میں انڈسڑی بند ہونے سے بے روزگاری میں اضافہ رہاہے اور ملک معاشی طور پر بہت کمزور ہوچکا ہے، انہوں نے مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی،وزارت خزانہ نے مرکزی ڈیبٹ مینجمنٹ آفس قائم کردیا

اسلام آ باد ( نمائندہ خصوصی) حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے مرکزی ڈیبٹ مینجمنٹ آفس قائم کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق ڈیبٹ آفس کے قیام کا مقصد قرضوں کی مینجمنٹ مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

رواں سال بیلٹ اینڈ روڈ انیشٹیو کے حوالے سے تعاون میں مسلسل پیش رفت حاصل ہوئی ہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے رسمی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ سال 2022میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے حوالے سے تعاون میں مسلسل پیش رفت حاصل ہوئی ہے، پاکستان میں کروٹ ہائیڈو پاور اسٹیشن مزید پڑھیں

صحرازدگی

چین میں صحرازدگی کی روک تھام اور کنٹرول کی منصوبہ بندی کا اجراء

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے قومی محکمہ برائے امور جنگلات اور سبزہ زار کی چھبیس تاریخ کو جاری اطلاع کے مطابق سال 2021 سے 2030 تک چین میں صحرازدگی کی روک تھام اور کنٹرول کی منصوبہ بندی حال ہی میں جاری مزید پڑھیں

چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے دو ہزار بائیس کی دیہی ترقی سے متعلق دس اہم خبروں کا اجرا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گرو پ نے 2022کے لئے دیہات کی ترقی کے حوالے دس اہم خبریں جاری کی ہیں۔ان میں شامل ہیںچین کی مرکزی زرعی امور کی کانفرنس کا انعقاد، شی جن پھنگ نے چین کے زرعی امور اور مزید پڑھیں

عالمی بینک

عالمی بینک کا سیلاب متاثرین کیلئے امداد کے شفاف استعمال اورتمام ضرورتمندوں تک پہنچنے کی اہمیت پر زور

نیویارک (کامرس ڈیسک) عالمی بینک نے صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کے لیے امداد کے شفاف استعمال کویقینی بنانے اور تمام ضرورتمندوں تک پہنچنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ورلڈ بینک کے ڈائریکٹرز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

مشرق وسطیٰ کیلئے پاکستان کی برآمدات میں 5.57 فیصد کمی

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر مشرقی وسطیٰ کیلئے پاکستان کی برآمدات 5.57 فیصد کم ہوکر 95 کروڑ 18 لاکھ ڈالر رہ گئیں ہیں جو گزشتہ سال 1.008 ارب ڈالر تھے۔میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

آئی ایم ایف نہ آیا تو پاکستان ڈیفالٹ کی طرف جائیگا، مفتاح اسماعیل

کراچی(نمائندہ خصوصی ) سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آج پاکستان جس جگہ پر کھڑا ہے، اگر آئی ایم ایف نہیں آیا تو ہم ڈیفالٹ کی طرف جائیں گے۔ این ای ڈی یونیورسٹی میں دوسری انٹرنیشنل سی مزید پڑھیں