آٹا

پنجاب میں آٹے کا بحران، لاہور میں فی کلو قیمت 140 روپے تک جا پہنچی

لاہور ( گلف آن لائن ) گندم اور سرکاری آٹے کی دیگر صوبوں میں مہنگے داموں اسمگلنگ کے باعث پنجاب میں آٹے کا بحران سنگین ہوگیا جبکہ چکی کا آٹا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک کا مخصوص شعبوں کیلئے زرمبادلہ قوانین میں نرمی کا اعلان

کراچی( گلف آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 9 مئی اور 5 جولائی کو جاری کردہ ہدایات اور زرمبادلہ کے سخت قواعد وضوابط کو مخصوص شعبوں کے لیے نرم کرنے کا اعلان کردیا۔ سٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے مجاز مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

ثابت کر سکتا ہوں پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا،اسحاق ڈار

کراچی(نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ثابت کر سکتا ہوں پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خدشہ نہیں، سنگین مسائل کے باوجود ہم پیرس کلب نہیں جائیں گے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کی مزید پڑھیں

چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس

چین میں صنعتی چین اور روزمرہ اشیائےضروریہ کی فراہمی کو یقینی بنانے میں لاجسٹکس کا مضبوط کردار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے اٹھائیس تاریخ کو جنوری سے نومبر تک لاجسٹکس کے اعدادوشمار کو جاری کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ نومبر میں لاجسٹکس کی ضروریات میں کمی نظر آئی ،تاہم اس صنعت میں مضبوطی مزید پڑھیں

بجلی

ملک بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے متجاوز

اسلام آباد (گلف آن لائن) ملک بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے جبکہ بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار3 سو 21 میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار 9 مزید پڑھیں

تیل و گیس

ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت

اسلام آباد( گلف آن لائن) ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کے بیان کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دریافت ہونے والے تیل اورگیس کے ذخائر سے یومیہ 39.12 ملین مکعب کیوبک مزید پڑھیں

آٹا

فلورملزمالکان مافیا کی ملی بھگت :فیصل آباد سمیت پنجاب بھرآٹے کابحران

مکوآنہ ( گلف آن لائن) محکمہ خوراک ،منافع خوروں اور فلورملزمالکان مافیا کی ملی بھگت فیصل آباد سمیت پنجاب بھرآٹے کابحران جاری ،1900روپے والی گندم اوپن مارکیٹ بلیک میں 4300روپے من ہوگئی ،پنجاب حکومت مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

پرانے ڈیزائن کے بڑے سائز کے بینک نوٹوں کے تبادلے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2022 ہے

مکوآنہ (گلف آن لائن) 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن کے بڑے سائز کے بینک نوٹوں کے تبادلے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2022ء ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق آخری تاریخ تک یہ بینک نوٹ ایس بی پی مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل ایکسپورٹ

ملک میں انڈسڑی بند ہونے سے بے روزگاری میں اضافہ رہاہے، ایوان تجارت و صنعت ملتان

ملتان (گلف آن لائن)ایوان تجارت و صنعت ملتان کے سابق صدر خواجہ محمد حسین نے کہا ہے کہ ملک میں انڈسڑی بند ہونے سے بے روزگاری میں اضافہ رہاہے اور ملک معاشی طور پر بہت کمزور ہوچکا ہے، انہوں نے مزید پڑھیں