آٹے

حیدرآباد،آٹے کی سرکاری قیمت 75روپے فی کلو مقرر، نوٹیفکیشن جاری

حیدرآباد(گلف آن لائن)ضلعی انتظامیہ نے آٹے کی سرکاری قیمت 75روپے فی کلو مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چکیوں اور فلار ملزپر فی کلو آٹا 75روپے میں فروخت کیاجائے گا۔اس کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنرز، مختیار کار مزید پڑھیں

کارپٹ

کارپٹ ایسوسی ایشن کا وفد بین الاقوامی نمائش ”ڈومو ٹیکس ” میں شرکت کیلئے جرمنی روانہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کاوفد جرمنی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش ”ڈومو ٹیکس ” میں شرکت کیلئے روانہ ہو گیا ،نمائش میں پاکستانی مصنوعات کے سٹالز لگانے کے علاوہ دو طرفہ تجارت مزید پڑھیں

آٹے

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، صوابی میں نان بائیوں نے تندور بند کر دیے

پشاور(گلف آن لائن) خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد نان بائیوں نے تندور بند کر دیے۔ نان بائیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ 170 گرام کی روٹی پر 10 روپے بڑھائے جائیں مزید پڑھیں

تھنک ٹینک

چین عالمی اقتصادی ترقی کے لئے مضبوط قوت محرکہ فراہم کرنا جاری رکھے گا، تھنک ٹینک

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) گلوبلائزیشن تھنک ٹینک نےچائنا اینڈ گلوبلائزیشن رپورٹ 2023 جاری کی۔منگل کے روز رپورٹ میں رواں سال چین امریکہ تعلقات، یوکرین تنازع، بین الاقوامی مالی نظام، “دی بیلٹ اینڈ روڈ”، بین الاقوامی سیاحت، ڈیجیٹل معیشت اور موسمیاتی تبدیلی مزید پڑھیں

گھی

گھی ،آئل بنانے والی ملوں نے رمضان سے قبل قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیدیا

لاہور(گلف آن لائن) گھی اور آئل بنانے والی ملوںنے بھی رمضان سے قبل قیمتوںمیں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ گھی ملز مالکان کا کہناہے کہ کراچی کی بندرگاہ پر تین لاکھ ٹن سے زائد خام مال موجود ہے ۔ بینک مزید پڑھیں

یوریا کھاد

یوریا کھاد کی درآمد ، تیسرا بحری جہاز 31,000 میٹرک ٹن یوریا کھاد کیساتھ (آج) گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گا

اسلام آ باد(گلف آن لائن) دو لاکھ ٹن یوریا کھاد کی درآمدات ، تیسرا بحری جہاز 31,000 میٹرک ٹن یوریا کھاد کیساتھ (آج) منگل کو گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گا۔گوادر پرو کے مطابق 32,000 میٹرک ٹن لیکر پہلا مزید پڑھیں

میاں ز اہد حسین

ناکام سرکاری اداروں کو اثاثے سمجھنے کا سلسلہ بند کیا جائے،میاں ز اہد حسین

کراچی (گلف آن لائن)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ناکام سرکاری اداروں کو اثاثے سمجھنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔ یہ مزید پڑھیں

زمین ڈا ٹ کام

زمین ڈا ٹ کام اور پرئمیر چوائس ڈویلپر کی جانب سے گرینڈ آرچرڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) پاکستان کےسب سےمعروف پراپرٹی ادارےزمین ڈا ٹ کام نےراولپنڈی میں پرئمیرچوائس ڈویلپرکےہمراہ گرینڈآرچرڈکاسنگ بنیادرکھ دیا۔سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب ڈی ایچ اے فیز 1 میں منعقد ہوئی جس میں ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے اسلام آباد/راولپنڈی بریگیڈیئر محمد جواد مزید پڑھیں