الیکشن کمیشن

سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام کے حوالے سے نئے قانون کی تیاری کیلئے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگ لی

اسلام آباد(گلف آن لائن)سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام کے حوالے سے نئے قانون کی تیاری کیلئے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگ لی۔الیکشن کمیشن کے 2 رکنی بنچ نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق الیکشن کمیشن میں کیس مزید پڑھیں

احسن اقبال

نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس پر سماعت 30نومبر تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت میں نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس پر سماعت 30نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔بدھ کو احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے کیس کی سماعت کی ۔ سابق وفاقی وزیر احسن اقبال سمیت دیگر مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،شوگر ملز مالکان کی درخواستوں پر 10 سال بعد فیصلہ محفوظ

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے شوگر ملز مالکان کی جانب سے دائر کی گئی 2010 کے ایکٹ، آرڈیننس اور شوکاز نوٹسز کے خلاف درخواستوں پر 10 سال بعد فیصلہ محفوظ کر لیاہے۔ منگل کوسندھ ہائی کورٹ میں شوگر ملز مزید پڑھیں

نور مقدم کیس

نور مقدم کیسے قتل ہوئی ؟ عدالت میں سی سی ٹی وی ٹرانسکرپٹ میں دل دہلا دینے والے مناظر کا ذکر، اہم دستاویز سامنے آگئی

اسلام آباد (گلف آن لائن)عدالت میں نور مقدم کے قتل سے قبل اور بعد میں پیش آئے واقعات سے متعلق سی سی ٹی وی ٹرانسکرپٹ سے متعلقہ اہم دستاویز سامنے آگئی، سی سی ٹی وی ٹرانسکرپٹ میں دل ہلادینے والے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں تیسرے نیب ترمیمی آرڈیننس پر دلائل جاری رہے

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں تیسرے نیب ترمیمی آرڈیننس پر دلائل جاری رہے۔ منگل کو احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ایل این مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں بے ضابطگیوں کی انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد شروع

اسلام آباد(گلف آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں بے ضابطگیوں کی انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد شروع کردیا۔ جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب عابد حسین کو آفیسر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت فریقین سے جواب طلب

لاہور(گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت فریقین سے جواب طلب کرلیا ۔جسٹس شاہد کریم نے سمیع ابراہیم کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے بینائی سے محروم افراد کے حق میں فیصلہ سنا دیا

لاہور(گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے بینائی سے محروم افراد کے حق میں تاریخ ساز فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سہیل ناصر نے محمد کامران کو نوکری دینے کے حکم کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر فیصلہ سنایا۔عدالتی مزید پڑھیں

گلوکارہ میشا شفیع

گلوکارہ میشا شفیع کی ذاتی حیثیت میں طلبی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہو ر(گلف آن لائن) عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کی ذاتی حیثیت میں طلبی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔لاہور کی سیشن عدالت میں میشا شفیع کی ذاتی حیثیت میں عدالت طلبی روکنے کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی۔ایڈیشنل مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، میڈیکل کالجز میں داخلہ ٹیسٹ سے متعلق پی ایم سی کے کردار کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے میڈیکل کالجز میں داخلہ ٹیسٹ سے متعلق پی ایم سی کے کردار کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں میڈیکل کالجز میں داخلہ ٹیسٹ سے متعلق پی ایم سی کے مزید پڑھیں