سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر مکہ ٹیرس کے بلڈر پر کرمنل کیس دائرکردیاگیا

کراچی(گلف آن لائن) سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر مکہ ٹیرس کے بلڈر پر کرمنل کیس دائر کردیا گیاہے۔سندھ ہائی کورٹ میں غیر قانونی تعمیرات کیوں کیں؟ اب بلڈر کے خلاف کرمنل کیسز چلیں گے۔ مکہ ٹیرس کے بلڈر محمد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ریگولیٹری ادارے وزیراعظم کے ماتحت کرنے پر حکم امتناع کیخلاف اپیل وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے واپس لے لی

اسلام آباد(گلف آن لائن)ریگولیٹری ادارے وزیراعظم کے ماتحت کرنے پر حکم امتناع کیخلاف اپیل وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے واپس لے لی ۔ سر کار ی وکیل نے کہاکہ ریگولیٹری ادارے وزیراعظم کے ماتحت کرنے کا نوٹیفکیشن واپس ہوچکا مزید پڑھیں

سراج الحق

سراج الحق نے پنڈورا پیپرز میں نامزد سیاستدانوں اور دیگر افراد کے خلاف پٹیشن دائر کر دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پنڈورا پیپرز میں نامزد سیاستدانوں اور دیگر افراد کے خلاف پٹیشن دائر کر دی۔ پیر کو امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پنڈوا پیپرز کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے مزید پڑھیں

جمشیدچیمہ

این اے 133ضمنی انتخاب،الیکشن ٹربیونل نے جمشید اقبال ،مسرت چیمہ کی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہور( گلف آن لائن)این اے 133 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے معاملے پر الیکشن ٹربیونل نے پی ٹی آئی کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور کورننگ امیدوار مسرت جمشید چیمہ کی اپیلوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

مارگلہ پہاڑی پر تجاوزات کیس ،ہائیکورٹ نے مارگلہ نیشنل پارک کی حدود میں ہوٹل کے ساتھ لیز ایگریمنٹ پر سوال اٹھا دئیے

اسلام آباد (گلف آن لائن)مارگلہ پہاڑی پر تجاوزات اور نِجی ہوٹل کے لِیز معاہدہ کیس میں تحریری حکمنامہ جاری میں ہائیکورٹ نے مارگلہ نیشنل پارک کی حدود میں ہوٹل کے ساتھ لیز ایگریمنٹ پر سوال اٹھا دئیے۔ عدالت نے تحریری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ایف آئی اے قانون کے مطابق اپنی کارروائی جاری رکھے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری حکم

اسلام آباد (گلف آن لائن)سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ایف آئی اے قانون کے مطابق اپنی مزید پڑھیں

شہباز شریف ،حمزہ

منی لانڈرنگ ریفرنس’ شہباز شریف اور حمزہ عدالت میں پیش، سماعت 12 نومبر تک ملتوی

لاہور(گلف آن لائن) احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت 12 نومبر تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلا کو دلائل کے مزید پڑھیں

شرجیل میمن

سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے دبئی جانے کے لیے ای سی ایل سے نام نکلوانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔سندھ حکومت نے دبئی ایکسپو کیلئے شرجیل میمن کو فوکل پرسن مقررکردیا ہے۔ شرجیل میمن مزید پڑھیں

نور مقدم کیس

نورمقدم قتل کیس ،ظاہرجعفر کوپولیس سے ہاتھا پائی کے مقدمے میں بھی جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا

اوسی(گلف آن لائن)نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہرجعفر کوپولیس سے ہاتھا پائی کے مقدمے میں بھی جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا۔تھانہ مارگلہ پولیس نے ملزم ظاہر جعفر کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا،جج انجم مقصود نے مزید پڑھیں