سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کاسیکرٹری تعلیم کوجی ای ایس ٹی اور ای سی ٹی ٹیسٹ پاس 170امیدواروں کو بھرتی کرنے کا عمل مکمل کرنے کا حکم

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ تعلیم میں 2017 میں جی ای ایس ٹی اور ای سی ٹی ٹیسٹ پاس امیدوارں کو بھرتی نہ کرنے سے متعلق سیکرٹری تعلیم کو 170 امیدواروں کو بھرتی کرنے کا عمل مکمل کرنے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ،آغا سراج درانی و دیگر کی درخواست ضمانت پر وکلا کو تیاری کی ہدایت

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے، اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر کی درخواست ضمانت پر وکلا کو تیاری کرنے کی ہدایت کردی۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں جسٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

چھ ستمبر سے دس ستمبر تک چار ججز سنگل بینچ میں کیس سنیں گے، ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا جس کے مطابق چھ ستمبر سے دس ستمبر تک چار ججز سنگل بینچ میں کیس سنیں گے۔ رجسٹرار آفس کی ہدایت پر ڈپٹی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

شہباز شریف ،حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 25ستمبر تک توسیع

لاہور(گلف آن لائن)بینکنگ جرائم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 25ستمبر تک توسیع کر دی جبکہ عدالت نے آئندہ سماعت پر ڈائریکٹر ایف آئی مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن

اینٹی کرپشن کی با اثر قبضہ مافیا کے خلاف کاروائیاں کروڑوں روپے مالیت سرکاری اراضی واگزار کرالی

لاہور(گلف آن لائن) اینٹی کرپشن نے با اثر قبضہ مافیا کے خلاف دو بڑی کاروائیاں کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت سرکاری اراضی واگزار کرالی ۔ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق ضلع لیہ کی تحصیل فتح پور سے چالیس کنال مزید پڑھیں

ٹک ٹاکرعائشہ اکرم

سی سی پی او لاہور کو مغوی کی بازیابی کیلئے 20 ستمبر تک کی مہلت ،مغوی افراد کی بازیابی کیلئے اسپیشل یونٹ بناکر فعال کرنے کا حکم

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے مغوی کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور کو مغوی کی بازیابی کے لئے 20 ستمبر تک کی مہلت دے دی جبکہ مغوی افراد کی مزید پڑھیں

ظاہر جعفر

نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے مالی جان محمد کی ضمانت کی درخواست پر سماعت چھ ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے مالی جان محمد کی ضمانت کی درخواست پر سماعت چھ ستمبر تک ملتوی کر دی۔ جمعہ کو ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ابصار عالم کی درخوراست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کی ایف آئی اے کو آئندہ سماعت سے پہلے جواب جمع کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(گلف آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے نوٹس کے خلاف سینئر صحافی ابصار عالم کی درخواست پر ایف آئی اے کو آئندہ سماعت سے پہلے جواب جمع کرنے کی ہدایت کردی ۔ جمعہ کو اسلام مزید پڑھیں

ظاہر جعفر

ہائی کور ٹ نے ظاہر جعفر کے مالی کی درخواستِ ضمانت پر جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد کی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے مالی کی درخواستِ ضمانت پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل اینڈ سیشن مزید پڑھیں