جاوید لطیف

جاوید لطیف اور برجیس طاہر نیب طلب

لاہور(گلف آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں جاوید لطیف اور برجیس طاہر کو طلب کرلیا ۔ نیب کی جانب سے جاوید لطیف کو 9ستمبر جبکہ برجیس طاہر کو10ستمبر کو نیب میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں