عمران خان

بانی پی ٹی آئی کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف درخواستوں پر فریقین سے جواب طلب

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے لاہور کے حلقے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر فریقین کونوٹس جاری کرتے ہوئے کل (منگل ) جواب طلب کر لیا۔جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما وسابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی انتخابی نشان کی حقدار، سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر جاری کیا جائے، تفصیلی فیصلہ

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر جاری کیا جائے۔ پشاور ہائیکورٹ نے مختصر مزید پڑھیں

چیف جسٹس

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا سرٹیفکیٹ دکھا دے بات ختم، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پی ٹی آئی کو بلے کے نشان سے متعلق الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا سرٹیفکیٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کیلئے وفاق کو13 فروری کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے وفاق کو13 فروری کی ڈیڈ لائن دے دی۔ جسٹس محسن اخترکیانی نے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تمام لاپتہ مزید پڑھیں

مشتاق غنی

سابق سپیکر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت منظور

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی و رہنما پاکستان تحریک انصاف مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد نے مشتاق غنی کے حفاظتی ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت مزید پڑھیں

فواد چوہدری

تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس: فواد چوہدری کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)احتساب عدالت نے تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس میں فواد چوہدری کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔ پنڈ دادن خان تا جہلم ترقیاتی منصوبے میں مالی فراڈ کے مقدمے پر فواد چوہدری کو مزید پڑھیں

منصور عثمان اعوان

ریٹائرڈ ججز کو کارروائی سے استثنیٰ کے فیصلے کیخلاف اپیل پر غور کر رہے ہیں، اٹارنی جنرل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ریٹائرڈ) مظاہر نقوی کے خلاف شکایات کا معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی 15 فروری تک ملتوی کردی گئی جبکہ کارروائی کے دوران اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے بیان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا سموگ پر قابو پانے کے لئے ہوٹلوں ،پلازوں کی چھتوں پر پودے لگانے کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ پر قابو پانے کے لئے ہوٹلوں اور پلازوں کی چھتوں پر پودے لگانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی سموگ کے تدارک مزید پڑھیں