لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،موسم سرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے کا ججز روسٹر جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا۔ ججز روسٹر کے مطابق 16ججز بطور سنگل بنچ کیسز کی سماعت کریں گے جبکہ تعطیلات کے دوران پہلے ہفتے 7 مزید پڑھیں

حسان نیازی

لاہور ہائیکورٹ کی حسان نیازی سے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے حسان نیازی سے الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس علی باقر نجفی نے حسان نیازی کی والدہ کی درخواست پر چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

مبینہ غیر شرعی نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد (گلف آن لائن ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے مبینہ غیر شرعی نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ سینئر سول جج مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں کے خلاف درخواستوں کا تحریری حکم نامہ جاری

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں کے خلاف درخواستوں کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ۔ عدالت نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی بنیاد پر جاری داخلوں کا عمل روکنے کا حکم دے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

لیول پلیئنگ فیلڈ، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے وکلا سے ملاقات کرنے کا حکم

اسلام آباد (گلف آن لائن)لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے وکلا سے ملاقات کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹادی۔ عام انتخابات میں لیول مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پی ٹی آئی

سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان، شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفر کیس میں سابق و زیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے دونوں کو دس دس لاکھ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

سائفر کیس کا ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں ان کیمرہ ٹرائل کیخلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر اٹارنی جنرل اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے سائفر کیس کا ٹرائل فوری مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

انٹرا پارٹی انتخابات، عدالت کا الیکشن کمیشن کو 22 دسمبر سے پہلے فیصلے کا حکم

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیسز کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو 22 دسمبر سے پہلے فیصلے کرنے کا مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جیل ٹرائل کے خلاف دائر درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے بانی مزید پڑھیں