عمران خان

9 مئی کے 12 مقدمات،بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی کے 12 مقدمات میں پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج کر دی۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی کے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،22،22 جے آئی ٹیز کے باوجود بھی لاپتا شہریوں کا سراغ نہیں لگایا گیا، عدالت تفتیشی افسر پر برہم

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر شہریوں کو بازیاب کرانے کے لیے انکی تصاویر سوشل میڈیا پرشائع کرنے،جدید ٹیکنالوجی اور ماڈرن ڈیواسسز کے استعمال کاحکم دیتے ہوئے مزید سماعت8فروری تک ملتوی کردی ہے۔ جمعرات مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی تین حلقوں سے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کا سیکشن 232 عدالت میں چیلنج

لاہور( نمائندہ خصوصی)نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کے سیکشن 232کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ میاں شبیر اسماعیل نے اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی ، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگرکوفریق بنایا گیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ : پی ٹی آئی نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لے لی ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی بلے کے نشان کی بحالی کیلئے درخواست پر سماعت سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

‘بلا’ بحالی کی فیصلہ کن جنگ: کبھی کوئی تو کبھی کوئی لاڈلہ بن جاتا ہے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کبھی کوئی تو کبھی کوئی لاڈلہ بن جاتا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں پی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ادارے عدالتوں پر یقین نہیں کرتے اسی لیے لوگوں کو اٹھایا جارہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے عدالتوں پر یقین نہیں کرتے اس لیے لوگوں کو اٹھایا جا رہا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایمان مزاری کی بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق درخواست پر مزید پڑھیں

پرویز مشرف

سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف سے متعلق کیسز کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

ایمل ولی خان

توہین عدالت کیس: اے این پی رہنما ایمل ولی خان کی پشاور ہائیکورٹ طلبی

پشاور (نمائندہ خصوصی) توہین عدالت کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے اے این پی رہنما ایمل ولی خان کو 11 جنوری کو طلب کر لیا۔اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کے خلاف توہین عدالت درخواست پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

عمران خان، بشریٰ بی بی

توشہ خانہ کیس میں عمران خان، بشری بی بی پر فرد جرم عائد، ملزم کا صحت جرم سے انکار

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)توشہ خانہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی مزید پڑھیں